ایس سی او کانفرنس، سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، شہر میں پاک فوج تعینات

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزارتِ خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے اسلام آباد میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کر لئے گئے ہیں ۔ ایس سی او کانفرنس کے حوالے سے اسلام آباد شہر میں پاک فوج کے دستے تعینات کر دیئے گئے، میٹرو بس سروس آج 14…

ایس سی او اجلاس، شریک ممالک کے وفود کے سربراہوں کے نام سامنے آ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزارتِ خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کرنے والے چند ممالک کے وفود کے سربراہوں کے نام جاری کر دیے۔ چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ اپنے وفد کی قیادت کریں گے جبکہ بھارتی وزیرِ خارجہ سبرامنیم جے شنکر بھارتی وفد کی…

جمرود میں ہونے والے مشران جرگہ میں 10 تجاوز پیش، عملدرآمد کا مطالبہ

فوٹو: سوشل میڈیا جمرود : کالعدم پختون تحفظ مومنٹ کے جمرود میں ہونے والے مشران جرگہ میں 10 تجاوز پیش، عملدرآمد کا مطالبہ، جرگہ میں ‏منظور پشتین نے 10تجاویز پیش کیں تجارت کی بحالی، خواتین کی تعلیم کے مطالبات شامل ہیں. اس حوالے سے روزنامہ…

تحریک انصاف کا احتجاج موخر ہونے اور عمران خان سے ملاقات کی اجازت کا امکان

فوٹو:فائل اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے باعث پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج موخر ہونے اور عمران خان سے ملاقات کی اجازت کا امکان ہے، حکومت بھی احتجاج رکوانے کیلئے بیک ڈور رابطوں میں مصروف ہے. گزشتہ روز حالیہ عرصہ میں…

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، مہمانوں کی آمد جاری،انڈیا، چین، روس، کرغزستان کے وفود پہنچ گئے

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، مہمانوں کی آمد جاری،انڈیا، چین، روس، کرغزستان کے وفود پہنچ گئے، چینی وزیر اعظم آج پہنچیں گے جبکہ رات گئے تک مندوبین کی آمد مکمل ہو جائے گی. اسلام آباد میں 15 اور 16 اکتوبر کو…

دوسرے ٹیسٹ سے پہلے ٹیم تبدیل، بابر اور شاہین کے ساتھ سرفراز بغیر موقع دئیے آوٹ

فوٹو: فائل لاہور: انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے پہلے ٹیم تبدیل، بابر اور شاہین کے ساتھ سرفراز بغیر موقع دئیے آوٹ کر دئیے گئے ہیں، پی سی بی نےدوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا۔ سلیکٹرز نے بابر اعظم، نسیم شاہ،…

اسرائیل کے حیفا شہر میں حزب اللہ کے ڈرون حملوں میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 67 زخمی

فوٹو : فائل الجزیرہ بیروت: اسرائیلی جارحیت کے جواب میں حزب اللّٰہ کی جانب سے جوابی کاروائیاں جاری ہیں اور تازہ حملہ کیا گیا ہے، اسرائیل کے حیفا شہر میں حزب اللہ کے ڈرون حملوں میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے…

یا اللہ اور مہمان بھیج

شہریار خان ایک گھر میں تنگدستی تھی، سفید پوش گھرانہ تھا اس لیے ان سے میل جول میں کبھی پتا نہیں چلتا تھا کہ ان کے حالات کیسے ہیں۔۔ ایسے دنوں میں جب گھر کے واحد کفیل کو یہ معلوم ہوا کہ گھر میں مہمان آ رہے ہیں تو اس نے سر پکڑ لیا۔ بجلی کا…

انٹرنیٹ سپیڈ بہتر نہ ہو سکی، وزارت آئی ٹی کی یقین دہانیاں کام نہ آئیں

فوٹو:فائل اسلام آباد: ملک بھرمیں انٹرنیٹ سپیڈ بہترنہ ہوسکی، فروری سے بننے والا مسلہ اکتوبر میں بھی حل نہ ہو سکا، انٹرنیٹ سپیڈ بہتر نہ ہو سکی، وزارت آئی ٹی کی یقین دہانیاں کام نہ آئیں. اس سے قبل وزارت نے اکتوبرکے آغازمیں بہتری کادعوی…

آئینی ترمیم 25 اکتوبر تک ہی نہیں 2 ماہ بعد بھی ہوسکتی ہے، وزیر قانون

فوٹو:فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہےآئینی ترمیم 25 اکتوبر تک ہی نہیں 2 ماہ بعد بھی ہوسکتی ہے، وزیر قانون کا کہنا تھا کہ چار پانچ آئٹمز پر گفتگو جاری ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ…