عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کی اپیلیں واپس، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے سپریم کورٹ میں عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کے خلاف دائر اپیلیں واپس لے لیں۔ عدالت میں سماعت کے دوران بتایا گیا کہ عمر ایوب کی ہدایت پر اپیل واپس لی جا رہی ہے کیونکہ…

ایس پی عدیل اکبر کی موت خود کشی قرار، وجہ ذہنی دباؤ تھا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ

فوٹو : فائل اسلام آباد : ایس پی عدیل اکبر کی موت خود کشی قرار، وجہ ذہنی دباؤ تھا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ ،اسلام اباد پولیس کی طرف سے واقعہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کی گئی ہے. تحقیقات کے مطابق عدیل اکبر کو خود کشی کا مرتکب قرار دے…

بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے پاکستان کے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی : بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے پاکستان کے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اپنے دورہ بنگلہ دیش کے دوران بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر کے علاوہ عسکری…

مائیک ہیسن نے بابراعظم کا بیٹنگ نمبر بتا دیا ،فخر زمان کو فرسٹ کلاس میں واپسی کا مشورہ

فوٹو : فائل  راولپنڈی : قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن نے بابراعظم کا بیٹنگ نمبر بتا دیا ،فخر زمان کو فرسٹ کلاس میں واپسی کا مشورہ دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ بابراعظم کو ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، اور وہ تیسرے نمبر پر بیٹنگ…

سمندری طوفان میلیسا کیوبا اور امریکا کی جانب بڑھنے لگا، کیٹیگری 4 میں داخل، کیریبین خطے میں ہائی…

فوٹو : فائل  جمیکا : سمندری طوفان ”میلیسا“ نے خطرناک موڑ اختیار کر لیا ہے اور کیوبا سے امریکا کی سمت بڑھ رہا ہے۔ امریکی نیشنل ہریکین سینٹر کے مطابق یہ طوفان اب کیٹیگری 4 میں داخل ہو چکا ہے اور آنے والے دنوں میں بڑی تباہی کا باعث بن سکتا…

کرکٹ کے جواری

انصار عباسی پاکستان کرکٹ کا اگر ایک طرف سیاست زدہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ستیاناس کیا ہے تو دوسری طرف کرکٹ میں جوئے اور جواریوں کا اثر اس قدر بڑھ گیا ہے کہ اُن کے خلاف کوئی بولتا ہی نہیں، اور اگر کوئی بولتا ہے تو اُسے نشانہ بنایا جاتا ہے۔…

اسلام آباد، تہران،استنبول ٹرین سروس 31دسمبر کو دوبارہ بحال کی جا رہی ہے

فوٹو : فائل لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد، تہران،استنبول ٹرین سروس 31دسمبر کو دوبارہ بحال کی جا رہی ہے۔ ریکوڈک منصوبے کیلئے چار سو کلومیٹر تک نیا ٹریک بچھایا جا رہا ہے۔ لاہور ریلوے ہیڈ کوارٹر…

سپریم کورٹ رولز 2025 نافذ، چیف جسٹس کا عدالتی نظام میں ’ڈیجیٹل انقلاب‘ کا اعلان

فوٹو : فائل  اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے عدالتی نظام کی بہتری اور اصلاحات پر سپریم کورٹ، ہائی کورٹس، ضلعی عدلیہ سمیت تمام اداروں اور ججز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ میں حالیہ اصلاحات ادارہ جاتی تعاون کا…

پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے 9 وزراء پیپلزپارٹی پارٹی میں شامل، 30 ارکان کی حمایت کا دعویٰ

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے 9 وزراء پیپلزپارٹی پارٹی میں شامل، 30 ارکان کی حمایت کا دعویٰ کیا گیا ہے پیپلز پارٹی کی طرف سے جبکہ سندھ ہاوس اسلام آباد میں فریال تالپور نے فارورڈ بلاک کےارکان کو عشائیہ دیا. زرداری…

ٹی ایل پی پر پابندی کے بعد کریک ڈاؤن تیز، 954 گرفتار – 3,600 مالی معاونت کنندگان کی نشاندہی

فوٹو : فائل  لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کے بعد پنجاب بھر میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے پرتشدد مظاہروں میں ملوث 954 افراد کو گرفتار کر لیا۔ جدید ٹیکنالوجی اور لوکیٹر سسٹم کی مدد سے لاہور سمیت…