آواز اور تصویر کی طرح اب "خوشبو” کو بھی ریکارڈ کرنا ممکن
فوٹو فائل
واشنگٹن: سائنسدان مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک ایسا کمپیوٹر ماڈل بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں، جو خوشبو اور بدبو کو اسی طرح ریکارڈ کر سکے گا جس طرح تصویروں، ویڈیوز اور آوازوں کو ریکارڈ کیا جاتا ہے۔
خوشبو ہو یا بو اسے ڈیجیٹل شکل…