عمران خان کے بغیر بھی ملک میں شفاف انتخابات ہوسکتے ہیں، نگران وزیراعظم
فوٹو:فائل
نیو یارک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بغیر بھی ملک میں شفاف انتخابات ہوسکتے ہیں، نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ملک کے انتخابی عمل میں فوج کی مداخلت کے الزامات مضحکہ خیز اور بے بنیاد…