قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی تصدیق، سیٹلائٹ تصاویر میں تباہی کے واضح ثبوت

فوٹو:فائل امریکی دفاعی محکمے پینٹاگون نے بالآخر قطر میں واقع العدید ائیر بیس پر ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کی تصدیق کردی ہے۔ حملے سے پہلے اور بعد کی جاری کردہ سیٹلائٹ تصاویر میں اڈے کے مواصلاتی ڈوم کو پہنچنے والی شدید تباہی واضح طور پر…

پاکستان اور آذربائیجان کے مابین قانونی تعاون کے معاہدے پر دستخط

فوٹو:فائل اسلام آباد:پاکستان اور آذربائیجان کے مابین قانونی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے باکو کا سرکاری دورہ کیا اور…

محسن نقوی ایک روزہ دورے پر بحرین پہنچ گئے، بحرینی ہم منصب سے ملاقات،سکیورٹی تعاون پرگفتگو

فوٹو:فائل منامہ: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورے پر بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے بحرینی ہم منصب سے ملاقات کی، ملاقات میں سکیورٹی تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا۔ بحرین انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحرین کے وزیر داخلہ جنرل…

اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپرد خاک، جنازہ والد شریک تھے، لاش نہ لینے کی خبریں بغیر تصدیق پھیلائی…

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور : کراچی میں انتقال کرنے والی اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپرد خاک، جنازہ والد شریک تھے، لاش نہ لینے کی خبریں بغیر تصدیق پھیلائی گئیں، لاش بھائی اور بہنوئی نے وصول کی اور لاہور میں تدفین کی گئی. ماڈل و اداکارہ 42…

مری میں غیر قانونی ہاوٴسنگ سوسائٹیز کی بھرمار، قدرتی حسن کو شدید خطرات لاحق

فوٹو: فائلمری : ضلع مری کے موضع پڑھنہ اور گردونواح میں بغیر این او سی کے غیر قانونی تعمیرات اور ہاوٴسنگ سوسائٹیز کے قیام کا سلسلہ زور پکڑ گیا. تعمیرات کے باعث علاقے کا قدرتی حسن تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت سے متعلق ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

فوٹو:فائل کراچی: اداکارہ حمیرا اصغر کی موت سے متعلق ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرعام پر آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حمیرا اصغر کی موت کو تقریباً 8 سے 10 ماہ گزر چکے ہیں، جبکہ ان کی لاش گلنے سڑنے کے آخری…

ٹرانسجینڈر نہیں ہوں، مومنہ اقبال کا من گھڑت خبروں پرشدید ردعمل

فوٹو:فائل لاہور: اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنی صنفی شناخت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک جعلی ویڈیو پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں مومنہ نے انکشاف کیا کہ یہ ویڈیو ان کے اگست 2022 میں دیے گئے انٹرویو کے ایک کلپ…

عافیہ صدیقی کیس، وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے کا عندیہ

فوٹو:فائل اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی، صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت کی جانب سے رپورٹ پیش نہ کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور عدالت نے وزیراعظم اور وفاقی…

بلوچستان میں قتل کیے جانے والے 9 پنجابی مسافروں کی نعشیں آبائی علاقوں کو روانہ

فوٹو:فائل ڈیرہ غازی خان: بلوچستان میں شناختی کارڈ دیکھ کر قتل کیے جانے والے 9 پنجابی مسافروں کی نعشیں بلوچستان پنجاب سرحد پر وصول کر کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں۔ کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد کے مطابق ضلع ڑوب میں بسوں سے اتار کر بے…

بھارت پاکستان کا پانی روک سکتا ہے ہی نہ اس کا رخ موڑ سکتا ہے، اسحاق ڈار

فوٹو:فائل کوالالمپور: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کا پانی روک سکتا ہے ہی نہ اس کا رخ موڑ سکتا ہے، سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے پر بھارت کیلئے فضائی حدود بند کی۔ کوالالمپور میں پاکستانی کمیونٹی کی تقریب…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آبادی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

فوٹو:فائل اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آبادی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد آبادی سے جڑے معاشرتی، اقتصادی اور صحت کے مسائل پر توجہ دینا اور عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔ پاکستان اس وقت 24 کروڑ 20 لاکھ کی آبادی کے ساتھ…

سپریم کورٹ کا پی ٹی سی ایل پنشنرز کے حق میں فیصلہ ، 90 دن میں ادائیگی کا حکم

فوٹو:فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کے سابق ملازمین کے پنشن کیس پر فیصلہ سنا دیا، تین رکنی بنچ نے 200 سے زائد اپیلوں پر تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے سابقہ ملازمین کو پنشن کا حقدار قرار دے دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی…

ضلع کرم میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق

فوٹو:فائل ضلع کرم: ضلع کرم میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقہ گندال میں گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گری، حادثے کا شکار مسافر گاڑی گندل سے صدہ جا رہی تھی۔ پولیس کے مطابق…

شاہ محمود قریشی، عمرسرفرازچیمہ اور محمودالرشید کی درخواست ضمانت خارج

فوٹو:فائل  لاہور : انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، عمرسرفرازچیمہ اور محمودالرشید کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی،…

صدر، وزیراعظم کی بلوچستان میں پنجابی مسافروں کے قتل کی شدیدمذمت

فوٹو:فائل اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں پنجابی مسافروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے خاتمے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ صدر، وزیراعظم کی بلوچستان میں پنجابی مسافروں کے قتل کی شدید…

بلوچستان میں ایک بار پھر امن دشمنوں کا وار، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافر شناخت کے بعد قتل

فوٹو:فائل ژوب: بلوچستان میں ایک بار پھر امن دشمنوں نے وار کر دیا، سرہ ڈاکئی میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے9معصوم شہریوں کی جان لے لی۔ اسسٹنٹ کمشنر ڑوب نوید عالم نے بتایا کہدہشت گردوں نے 9 مسافروں کو بسوں سے اتار کر اغوا کے بعد…

ڈپٹی کمشنر کاتاجروں کی طرف سے بھتہ خوری شکایات پر انکوائری کا حکم

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد : اسلام آباد انتظامیہ کی عین ناک کے نیچے عہدے اور اختیارات کے ناجائز استعمال .صدر سرکل کے مجسٹریٹ اور عملے کی جانب سے جی بارہ ایف بارہ کے تاجروں سے بھتہ خوری , رشوت وصولی کا انکشاف ہوا ہے. اس حوالے سے مقامی…

ٹڈاپ میگا کرپشن کیس ، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی 9 مقدمات سے بری

فوٹو:فائل کراچی: کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) میگا کرپشن کیس میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو 9 مقدمات سے بری کر دیا۔ عدالت نے میگا کرپشن کے نو مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم کو…

صدر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو نشانہ بنانے والی بدنیتی پر مبنی مہم کے پیچھے افراد سے بخوبی واقف…

فوٹو:فائل اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ صدر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو نشانہ بنانے والی بدنیتی پر مبنی مہم کے پیچھے افراد سے بخوبی واقف ہیں۔ ایکس پر پیغام میں محسن نقوی نے لکھا کہ میں واضح طور پر کہہ چکا ہوں کہ نہ تو…

سونیا حسین اور یاسر حسین مرحومہ حمیرا اصغر کی تدفین کی ذمہ داری اٹھانے کیلئے تیار

فوٹو:فائل کراچی :سونیا حسین اور یاسر حسین کراچی میں انتقال کر جانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین کی ذمے داری اٹھا کے لئے میدان میں آگئے۔ ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی موت نے شوبز انڈسٹری اور ان کے مداحوں کو شدید صدمے میں مبتلا کر دیا،…