ارشد شریف شہید قتل کیس، تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:صحافی واینکر پرسن ارشد شریف شہید کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی، اٹارنی جنرل…

انٹرا پارٹی الیکشن کیس، زیر التوا رکھنے کی تحریک انصاف کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دائرہ اختیار اور سپریم کورٹ کی وضاحت آنے تک کیس کو زیر التوا رکھنے کی تحریک انصاف کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت ہوئی۔ تحریک…

شاہین آفریدی کا نوزائیدہ بیٹا اپنے ناناشاہد آفریدی کے گھر پہنچ گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کا نوزائیدہ بیٹا علی یار اپنے نانا سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل راوٴنڈر شاہد خان آفریدی کے گھر پہنچ گیا۔ بوم بوم آفریدی کی سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ میں وہ اپنے نواسے کو گود…

اسلام آباد،راولپنڈی سمیت مضافاتی اورسیاحتی مقامات پر بارش، موسم خوشگوار

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد،راولپنڈی سمیت مضافاتی اورسیاحتی مقامات پر رات گئے سے بارش کاسلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے جس سے گرمی کازورٹوٹ گیاابررحمت برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ سندھ، شمال مشرقی، جنو بی بلوچستان،…

ہمیں اپنے دشمنوں کو پہچاننا اور شکست دینے کیلئے یکجا ہونا ہوگا،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ ہمیں اپنے دشمنوں کو پہچاننا اور شکست دینے کیلئے یکجا ہونا ہوگا، پختہ ارادے سے آگے بڑھنا ہے، کسی کمزوری کا سوال پیدا نہیں ہوتا کل کے واقعات سب کے لیے لمحہ فکریہ ہیں، مل جل کر چیلنجز کا…

بلوچستان دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے،وزیر دفاع،جن کو چھوڑاوہ ملوث ہیں، وزیر داخلہ

فوٹو:فائل اسلام آباد: بلوچستان دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے،وزیر دفاع،جن کو چھوڑاوہ ملوث ہیں، وزیر داخلہ، وفاقی وزرا کا بلوچستان میں دہشتگردی پر متضاد موقف سامنےآیا ہے. نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع…

ویمنزٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کااعلان کردیاگیا

فوٹو:فائل دبئی : ویمنزٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کااعلان کردیاگیا،پاکستان بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں شیڈول کئے گئے ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان آئی سی سی کی طرف سے کیا گیاہے۔ اس عالمی ایونٹ…

سولر پینل کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کئے جانے کا انکشاف

فوٹو:فائل اسلام آباد: سولر پینل کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کئے جانے کا انکشاف،قومی خزانے کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرناپڑا۔ اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے سولر پینل کے معاملے پر رپورٹ تیار کرلی گئی۔ رپورٹ کے…

کسی بلوچ نےکسی پنجابی کو نہیں مارا، دہشتگردوں نے پاکستانیوں کو ماراہے، سرفراز بگٹی

فوٹو: سوشل میڈیا کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے ہے کہ 38معصوم شہری شہید کئےگئے،کسی بلوچ نےکسی پنجابی کو نہیں مارا، دہشتگردوں نے پاکستانیوں کو ماراہے، سرفراز بگٹی کا کہنا تھا ان شہادتوں کا بدلہ لیا جائے گا. وزیراعلیٰ…

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے پہلے نئی قانون سازی،یوسی کابینہ 15 رکنی کردی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے پہلے نئی قانون سازی،یوسی کابینہ 15 رکنی کردی گئی، قومی اسمبلی میں اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل2024منظور کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی میں اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق…

پیشنٹ ایڈ فاؤنڈیشن کی فیصل بینک کے اشتراک سے سائیکلنگ برائے عطیات مہم کا آغاز

فوٹو: پی آر کراچی : زمینی حقائق ڈاٹ کام : پیشنٹ ایڈ فاؤنڈیشن کی فیصل بینک کے اشتراک سے سائیکلنگ برائے عطیات مہم کا آغاز ہوگیا ہے اس مقصد کے تحت عطیات جمع کئے جائیں گے۔ اس مہم کا مقصد جناح اسپتال میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کے علاج کے لئے…

بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے،14 سکیورٹی اہلکار شہید،جوابی کارروائی میں21 دہشتگرد ہلاک

فوٹو: فائل راولپنڈی: بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے،14 سکیورٹی اہلکار شہید،جوابی کارروائی میں21 دہشتگرد ہلاک ہوگئے،بلوچستان میں مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کی جانب سے بزدلانہ حملے کیے گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق گزشتہ رات بلوچستان کے مختلف…

مردوں نے پاکستان میں خواتین کے لیے غیر محفوظ ماحول بنادیا،مریم نفیس

فائل:فوٹو کراچی: اداکارہ مریم نفیس کا کہنا ہے کہ خواتین پاکستان میں غیر محفوظ ہوگئی ہیں کیونکہ مردوں نے ایسا ماحول بنا دیا ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکارہ مریم نفیس کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کی اکثریت کرپٹ، کاہل اور اعتبار کے قابل…

تنہا رہنا پسند نہیں ، مجھے ایک پارٹنر کی ضرورت ہے، عامرخان

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامرخان نے تیسری شادی سے متعلق ردعمل دے دیا۔ بالی ووڈ کی انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں تیسری شادی کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامرخان کا کہنا تھا کہ میں 59…

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف مقامات پرجوابی کارروائیاں ، 12 دہشتگرد ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :سکیورٹی ذرائع کاکہناہے کہ بلوچستان میں گزشتہ رات متعدد مقامات پر دہشتگردوں کی جانب سے بزدلانہ حملے کیے گئے۔سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائیوں میں اب تک 12 دہشتگرد مارے کیے جا چکے ہیں جبکہ متعدد دہشتگرد زخمی بھی ہوئے ہیں۔…

اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں،جب بھی بات ہو گی ملک اور قانون کے لیے ہوگی،عمران خان

فائل:فوٹو راولپنڈی : بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میرا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں ہے، اسٹیبلشمنٹ سے جب بھی بات ہو گی ملک اور قانون کے لیے ہوگی۔صرف بھیڑ بکریاں ڈنڈوں سے کنٹرول ہوتی ہیں انسان نہیں، ملک کو مضبوط ادارے کی…

امریکی جھیل کے پانیوں میں ایک نئی مخلوق دریافت

فائل:فوٹو نیواڈا: یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین نے مشرقی نیواڈا میں مونو جھیل کے پانیوں میں ایک نئی مخلوق کو دریافت کیا ہے۔ اس مخلوق کے بارے میں سائنسدانوں جو اہم پہلو دریافت کیا ہے وہ یہ ہے کہ یہ ماہرین کو ان جانداروں کی اصل کی بھی…

ہر روز کسی نہ کسی مرد نے مجھے شادی کی پیشکش کی ہوتی ہے،رابی پیرزادہ

فائل:فوٹو لاہور: اسلام کیلئے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ اْنہیں کئی مرد شادی کی پیشکش کرتے ہیں۔ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی جہاں اْنہوں نے شادی کی پیشکش اور…

انٹرنیٹ سست روی، کل سمندر میں موجود تیسری کیبل بھی کٹ گئی،پی ٹی اے کاعدالت میں جواب

فائل:فوٹو اسلام آباد: انٹرنیٹ میں سست روی پر حکومت اسلام آباد ہائی کورٹ میں تسلی بخش جواب نہ دے سکی، پی ٹی اے کاکہناہے کہ کل سمندر میں موجود تیسری کیبل بھی کٹ گئی۔ انٹرنیٹ سست روی اور فائر وال کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی…

عافیہ صدیقی کو امریکی حکام کے حوالے کرنے سے متعلق رپورٹ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی حکام کے حوالے کرنے سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمعہ کو طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عافیہ صدیقی کے…