ڈین جونز کی بھارت اور پاکستان کے حوالے سے کیا سوچ تھی؟

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)جارح مزاج سابق آسٹریلین بلے باز اور معروف کرکٹ کمنٹیٹر ڈین جونز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈین جونز کمنڑی کے سلسلے میں بھارت میں موجود تھے، ان کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

آئندہ صرف اعلانیہ ملاقات ہو گی،نوازشریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عسکری قیادت سے ملاقاتوں کی خبر سامنے آنے کے بعد نواز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن، انفرادی، جماعتی یا ذاتی سطح پر عسکری اور متعلقہ ایجنسیوں کے نمائندوں سے ملاقات نہیں کرے گا۔ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری

گلگت بلتستان الیکشن 15 نومبر، تحریک انصاف کو الیکٹیبلز کی تلاش

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 15 نومبر کو ہوں گے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. اس سے قبل گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 24 جنرل نشستوں پر انتخابات 18 اگست کو

شہباز شریف ممکنہ گرفتاری کو سیاسی رنگ دینا چاہتے ہیں، فیاض چوہان

لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب کےوزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ن لیگ کے صدر شہباز شریف جعلی اکاؤنٹس، منی لانڈرنگ، جعلی ٹی ٹیز اور کرپشن کیسز میں ممکنہ گرفتاری کو سیاسی رنگ دینا چاہتے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان نےشہباز شریف کی پریس

چوبیس ممالک کے سفیروں اور دفاعی اتاشیوں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

ویب ڈیسک راولپنڈی : لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی ایل او سی کی خلاف ورزیوں اور بلا اشتعال فائرنگ کے جائزہ کیلئے 24 ممالک کے سفرا اور دفاعی اتاشی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار بریفنگ دیں گے۔ ان سفیروں میں

جھوٹ پہ جھوٹ

شمشاد مانگٹ پاکستان میں آل پارٹیز کانفرنس اور پریس کانفرنس کسی بھی وقت ہو سکتی ہیں اور یہ حقیقت ہے کہ دونوں میں سچ خال خال ہی ہوتا ہے ۔ آل پارٹیز کانفرنس میں ہر پارٹی کا ایجنڈا اپنا اپنا ہوتا ہے اور پریس کانفرنس میں موقف اپنا اپنا

پاکستانی سفیر سےینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل، سعودیہ کے صدرمبشرانوارکی ملاقات

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل، سعودی عرب کے صدر محمد مبشر انوار نے سعودی یوم الوطنی کے موقع پر سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سفیر پاکستان نے کہا کہ ہمارے میڈیا کو

آرمی چیف سے نواز شریف سے متعلق بات کیلئے لیگی رہنما کی 2ملاقاتیں

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر نے نوازشریف اور مریم نواز سے متعلق بات کرنے کیلئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے دو ملاقاتیں کیں،ڈی جی آئی ایس پی آر کے بعد خود محمد زبیر نے بھی ملاقاتوں کی

اِن کیمرہ اجلاس کی باتیں کرنے والا جس کا بھی ترجمان ہےاُسے چپ کرائیں،بلاول

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اِن کیمرہ اجلاس کی باتیں کرنے والا جس کا بھی ترجمان ہے انہیں چاہیے کہ اُسے چپ کرائیں، ہم ملکی سلامتی پر متحد ہیں، ان کیمرا اجلاس کی بات باہر نہیں کرتے۔

سعودی حکومت کا عمرہ اور زیارت کی اجازت دینے اعلان

فوٹو: فائل ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب حکومت نے 4 اکتوبر 17 صفر 1442ھ سے عمرہ اور زیارت کی اجازت دینے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق وزارت داخلہ کے عہدیدار نے بتایاہے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کی جانب

مریم نواز کو دھکم پیل میں گھونسہ پڑ گیا، چیخ نکلنے پر کیپٹن صفدر برہم

فوٹو : سکرین گریب لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو عدالت پیشی کے موقع پر اپنے ہی کارکنوں کی دھکم پیل کا سامنا کرنا پڑ گیا، سکیورٹی گارڈ نے لوگوں کو پیچھے ہٹاتے زور کا گھونسہ مریم نواز کے کندھے پر دے مارا ، مریم

ریاض،سعودی عرب کے قومی دن پرمسلم لیگ ن کے زیر اہتمام تقریب

ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب کا قومی دن منانے کے لئے مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں دیگر سیاسی جماعتوں کے ارکان بھی شریک ہوئے. اس موقعہ پر مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے صدر ڈاکٹر سعید احمد وینس نے اپنے خطاب میں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 2 سپاہی شہید

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس سے پاک فوج کے دو سپاہی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے دیوا سیکٹرپر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے

ترک صدرطیب اردوان کاجنرل اسمبلی میں مسلہ کشمیر حل کرنے کا مطالبہ

انقرہ(ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر ایک مرتبہ پھر اٹھاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جائے ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران ویڈیو

سعودی عرب کے قومی دن پر پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کا پیغام

ریاض (شاہ جہاں شیرازی )سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے پاکستان اور سعودی عرب اسٹریٹجک اتحادی ہیں اور مشکل اوقات میں کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔ ہمارے تعلقات مشترکہ عالمی نقطہ نظر پر مبنی ہیں۔ سعودی عرب کے  90

آخر قصور کس کا؟؟

غوثیہ پرویز خان آج کل ہمارے ملک میں جنسی زیادتی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس کا شکار تو کبھی بالغ افراد، کبھی عورتیں تو کبھی خواجہ سرا یا پھر معصوم بچے بچیاں ہورہی ہیں ۔ یہاں یہ سوال اٹھتا ہے کہ آخر قصور کس

وزیراعظم کا مرغبانی پروگرام، اسلام آباد میں 250 یونٹ تقسیم کئے گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم کےخصوصی پروگرام برائے گھریلو مرغبانی کے تحت اسلام آباد میں مرغبانی کے250 یونٹس تقسیم کئے گئے۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے خصوصی اقدام کے تحت گھریلو مرغبانی کے فروغ کے لیے لائیو اسٹاک

پی این سی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کرپشن ثابت ہونے پر برطرف

فوٹو: فائل اسلام آباد(فرید احمد خٹک)پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے ڈپٹی ڈائریکٹر میجر اویس کوکرپشن ثابت ہونے پرادارے سے برطرف کردیا گیا۔ میجر اویس نے ملازمت کے دوران پی این سی اے سے دو کروڑروپے کاپرسانل لون لیا تھا جس کوواپس کرنے کی

خیبرپختونخوا میں آٹھویں تک سکول کھولنے کا اعلان

پشاور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا میں کل سے دوسرے مرحلے میں میں چھٹی سے آٹھویں تک سکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے. صوبائی وزیر تعلیم کے پی شہرام ترکئی نے ٹوئٹرپر بیان میں بتایا کہ آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او

مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام استصواب رائے کے منتظر ہیں،پاکستان

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام استصواب رائے کے منتظر ہیں، وادی میں اقوام متحدہ کی قراردادوں اور فیصلوں کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، آنے والی نسلوں کو جنگ سے بچایا جائے۔ اقوام متحدہ کی