حکومت کو مانتی ہی نہیں تو پھر مذاکرات کیسے؟مریم نواز

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میاں صاحب نے طے کرلیا ہے اب کسی سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں مریم نواز نے کہا کہ مریم نواز نے کہا کہ جب میں اس حکومت کو ہی نہیں مانتی

ایبٹ آباد،شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف لیگیوں کااحتجاجی مظاہرہ

ایوبیہ(عتیق عباسی )مسلم لیگ ن ضلع ایبٹ آباد نے مرکزی صدر میاں شہباز شریف کی گرفتاری اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سمیت دیگر قیادت کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا. ایبٹ آباد میں ہونے والے اس احتجاج کی قیادت

نواز شریف اورالطاف حسین کے خطاب میں کوئی فرق نہیں رہا،شبلی فراز

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنے اثاثے اور منی لانڈرنگ سے بنا ئے گئے پیسے اور خاندان کو کو بچانے کے لیے اداروں پرتنقید کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شبلی فراز نے کہا

عثمان بزدار سے ملاقات، ن لیگ کے5ارکان فارغ

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے 5ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کااعلان کردیا۔ مسلم لیگ ن کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان

نوازشریف کے کون کون سے اثاثے ضبط ہوں گے؟

ویب ڈیسک اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثے قرقی( ضبط) کرنے کا حکم آگیا ،توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے نواز شریف کااشتہاری سٹیٹس برقرار رکھتے ہوئے ان کی جائیداد سمیت گاڑیاں اور بنک اکاؤنٹس بھی قرقی کرنے کا حکم دیا ہے۔

پنجاب میں لڑکی سے 6افراد کی اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب میں اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے اس بار زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کا تعلق ضلع ننکانہ سے ہے ،بس کے انتظار میں کھڑی لڑکی کو لفٹ دے کر قریبی ڈیرے پر لے گئے چھ ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی طرف سے پھر پاکستان کی تعریف

لندن (ویب ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے ایک بار پھر کورونا کے خلاف موثر اقدامات پر پاکستان کی تعریف کی ہے. برطانیہ کے ایک آن لائن اخبار کے کالم میں ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم نے کہا کہ پاکستان نے کورونا کا

برطانوی وزیراعظم کے والد کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ

فوٹو : فائل لندن(ویب ڈیسک ) برطانوی وزیر اعظم کے والد نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی ہے جس پر طور سزا انھیں جرمانہ دینا پڑ گیا. وزیر اعظم بورس جانسن کے والد 79 سالہ سٹینلے جانسن کو مبینہ طور پر ایک نیوز ایجنٹ کی دکان پر بغیر

وزیراعظم عمران خان نے سپارکو کے سیٹلائٹ گراؤنڈ سٹیشن کا دورہ کیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملکی خود مختاری کیلئے سٹریٹیجک صلاحیتوں کو مزید تقویت دیں گے، انھوں نے کہا مضبوط کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کے تحت جوہری صلاحیت محفوظ ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سپارکو کے سیٹلائٹ

خواجہ آصف کے آصف زرداری کیخلاف بیان پر نواز شریف کا موقف

فوٹو:فائل لندن (ویب ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے قائد و نواز شریف آصف زرداری سے متعلق اپنی پارٹی کے سینئر رہنما خواجہ آصف کے بیان پر نالاں ہیں ان کا کہنا تھا کہ ہماری پارٹی کی بالکل یہ پالیسی نہیں ہے۔ نواز شریف نے اس حوالے سے لندن میں میڈیا سے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، ناردرن کا فاتحانہ آغاز،کے پی کے کو شکست

سپورٹس ڈیسک ملتان: نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں چوکے چھکوں کے ساتھ شاندار آغاز ہو گیا ہے اور افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن ناردرن نے خیبرپختوانخوا کو 79 رنز سے شکست دے دی۔ ٹورنا منٹ کے پہلے میچ میں حیدر علی اور ذیشان ملک کے درمیان 180رنز کی

جی ڈی اےکاجدید ٹھنڈیانی سیاحتی زون کے قیام کا اعلان

ایوبیہ(عتیق عباسی)گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے گلیات میں سیاحت کی ترقی اور سیاحوں کو جدید سہولتیں پہنچانے کیلٸے جدید سیاحتی زون ٹھنڈیانی کے قیام کا اعلان کردیا ہے۔ ڈاٸریکٹر جنرل گلیات ڈویلپمنٹ اتھاڑٹی رضا حبیب نےصحافیوں سے گفتگو کرتے

اربوں روپے فنڈزکاآڈٹ، ایرا ختم کردینا چائیے، قائمہ کمیٹی بکریال معاملے پربرہم

اسلام آباد(ولید بن مشتاق)نیو بالاکوٹ سٹی بکریال سے متعلق ایرا کی رپورٹ پرچیئرمین قائمہ کمیٹی برہم ہو گئے اور کہاسپریم کورٹ کے واضح فیصلہ کے باوجود متاثرین ریڈزون کو پلاٹ الاٹمنٹ کیوں نہ ہوئے۔ارکان کمیٹی نے بھی استفسار کیا کہ اربوں روپے

غلام نہیں رہنا، عزت سے زندگی جینے کا فیصلہ کرلیا، نوازشریف

لاہور( ویب ڈیسک ) برطانیہ میں مقیم سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں غلام بن کر نہیں رہ سکتا بلکہ پاکستانی بن کر رہنا چاہتا ہوں انھوں کہا ہے کہ عزت کی زندگی جینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نواز شریف ویڈیو لنک پر مسلم لیگ (ن)کی

تنظیم سازی بدنام ہوگئی

شمشادمانگٹ وقت نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا ہے،ماضی میں تنظیم سازی کا عمل بہت ہی عمدہ اور صف بندی سمجھا جاتا تھا لیکن طلال چوہدری نے اس کے معنی بدل کر رکھی دیئے ہیں . یقینی طور پر جماعت اسلامی ،جمعیت علماءاسلام سمیت دیگر مذہبی اور سیاسی

نواز شریف نےنظام کی تضحیک کی،مجرم کا رویہ شرمناک ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) نواز شریف لندن میں بیٹھ کر پاکستان ے سسٹم پر ہنس رہا ہو گا ملزم کو پتہ ہے اس نے سارے نظام کو شکست دی ہے سابق وزیراعظم نے پورے نظام کی تضحیک کی ہے ،یہ ریمارکس آج نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے

فردوس شمیم کو معافی نہ ملی، اپوزیشن لیڈر کے عہدہ سے مستعفی

فوٹو :فائل کراچی(ویب ڈیسک )فردوس شمیم کو پی ٹی آئی قیادت پر تنقید کرنے پر معافی نہ مل سکی،پارٹی کی جانب سے استعفیٰ طلب کیے جانے کے بعد سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے استعفیٰ دے دیا۔ کراچی میں گیس کے بحران پر فردوس شمیم

بابری مسجد کیس میں تمام ملزما ن بری ہونے پر پاکستان کا ردعمل

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان نے بھارت میں بابری مسجد شہید کرنے والے ملزمان کی رہائی کے بھارتی عدالتی فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ہندوتوا سے متاثر بھارتی عدلیہ انصاف کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ بابری مسجد

ٹرمپ جھوٹا، مسخرہ اور امریکہ کا بدترین صدر ثابت ہوا ہے، جوبائیڈن

واشنگٹن(نیٹ نیوز ) امریکی صدارتی امیدواروں میں پہلا براہ راست مباحثہ گالم گلوچ تک پہنچ چکا جوبائیڈن نے کہا ڈونلڈ ٹرمپ مسخرہ ہے اس نے ایک سکول ٹیچر سے بھی کم ٹیکس دیا ہے،ٹرمپ نے جواب میں شٹ اپ کہہ کر حریف ماضی یاد دلایا. دونوں امریکی

شوکت خانم اسپتال میں کرپشن کاالزام لگانےپرحنیف عباسی پر50 لاکھ جرمانہ

راولپنڈی(ویب ڈیسک)سابق رکن قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی طرف سے شوکت خانم اسپتال کے فنڈز میں کرپشن کا الزام لگانے پر عدالت نےحنیف عباسی پر 50 لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔ راولپنڈی کی عدالت کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج