پہلے سعودی بحری جہاز "سفینۃ جلالۃ الملک سعود” کی تیاری کا آغاز
رپورٹ ، شاہ جہاں شیرازی
ریاض : سعودی عرب نے اپنے پہلے بحری جہاز "سفینۃ جلالۃ الملک سعود" کی تیاری کا سرکاری طور پرآغازکردیاہے۔
سعودی بحری جہاز بنانے کا منصوبہ سعودی رائل نیوی کو ترقی دینے کے لیے وضع کیے گئے مرکزی منصوبوں میں سے ایک!-->!-->!-->!-->!-->…
Around 1,200 poultry birds distributed among deserving families.
Islamabad (Zameeni Haqaiq)The Islamabad Capital Territory (ICT) administration’s Agriculture Department on Thursday distributed around 1,200 poultry birds among deserving families under Prime Minister’s ‘Backyard Poultry initiative.
The!-->!-->!-->…
امریکی مخالفت کے باوجود غزہ میں جنگی جرائم پر پاکستان کی قرارد منظور
جینوا: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کے خلاف غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے پاکستان کی قرارداد امریکی مخالفت کے باوجود منظور کرلی گئی۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں آزادانہ تحقیقاتی کمیشن کے قیام کی!-->!-->!-->…
شاہ محمود قریشی نے پی ایس ایل 6کودوبارہ ملتوی ہونے سے بچا لیا
کراچی( سپورٹس ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز ایک بار پھر ملتوی ہونے سے بچالئے اور بقیہ ایونٹ کی تکمیل ممکن بنا دی۔
ذرائع کے مطابق تمام تر انتظامات مکمل ہونے کے بعد بھی فرنچائز مالکان مایوس!-->!-->!-->…
صبا قمر نے ملاقاتیوں کیلئے دروازے پر نوٹس چسپاں کردیا
لاہور( ویب ڈیسک) معروف اداکارہ صبا قمر کو خبروں میں ان رہنے کا ہنر خوب آتاہے اب کی بار انھوں نے اپنے دروازے پر لکھا نوٹس انسٹا گرام پر شیئر کیاہے۔
صبا قمر کے کمرے میں داخلے کیلئے ماسک پہننے کی شرط عائد کی گئی ہے اور دروازے پر چسپاں کئے!-->!-->!-->…
شہبازشریف کے اعزاز میں مولانا کا عشائیہ سیاسی اہمیت اختیار کرگیا
اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی طرف سے پی ڈی ایم سے کسی جماعت کو نہ نکال سکنے کے موقف کے بعد آج مولانا فضل الرحمان کا ان کے اعزازمیں عشائیہ مزید اہمیت اختیار کرگیاہے۔
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ!-->!-->!-->…
حج کے خواہشمند افراد حتمی اعلان تک بکنگ نہ کرائیں، وزارت مذہبی امور
اسلام آ باد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزارت مذہبی امور نے واضح انتباہ کیاہے کہ حج 2021پر روانگی کے خواہشمند افراد حتمی اعلان سے قبل حج کی بکنگ سے اجتناب کریں۔
عوام الناس کیلئے وزارت مذہبی امور کے پیغام میں واضح کیا گیاہے کہ سعودی حکومت نے!-->!-->!-->…
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 23ارب ڈالرز سے بڑھ گئے
کراچی( ویب ڈیسک) گزشتہ ہفتے 8.8 کروڑڈالر اضافے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالرز سے زیادہ ہو گئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 15ارب 86 کروڑ ڈالر جب کہ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر7 ارب 15 کروڑ ڈالر سے بڑھ گئے!-->!-->!-->…
پی ڈی ایم، کوئی جماعت دوسری کو نکالنے کی مجاز نہیں ، شہباز شریف
فوٹو:فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کے برعکس واضح اور دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پی ڈی ایم میں کوئی جماعت کسی کو اکیلے نکالنے یا رکھنے کی مجاز نہیں!-->…
ن لیگ کی ملتان میں سوشل میڈیا تنظیمیں تحلیل کر دی گئیں
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن پنجاب سوشل میڈیا ٹیم کے ہیڈ کاشف صابر خان نے ملتان ضلع اور سٹی کی ن لیگ سوشل میڈیا تنظیموں کو تحلیل کر دیا ہے.
انہوں نے گزشتہ روز ملتان اور دیگر اضلاع کا دورہ کیا اور سوشل میڈیا!-->!-->!-->!-->!-->…
منفردسلفی لینے کی کوشش میں 5افراد جھیل میں گر کر ہلاک
سماٹرا: انڈونیشیا میں سیلفی لیتے ہوئے اچانک5 افراد جھیل میں جا گرے اور گہرے پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ واقع انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں پیش آیاہے جہاں یہ لوگ سیر تفریح کیلئے جھیل دیکھنے پہنچے تھے!-->!-->!-->…
کشمیر پر پاکستان اور بھارت مزاکرات کریں، صدر یو این جنرل اسمبلی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈا ٹ کام) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے وولکن بوزکر نے کہا ہے کہ فلسطین اور مسلہ کشمیر میں مماثلت ہے فلسطین پر بے عملی اقوام متحدہ اور سکیورٹی کونسل کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری!-->!-->!-->…
ہوشیار پاگل
طارق عثمانیہٹ دھرم، ضدی اور بند ذہن شخص اپنا خود دشمن ہوتا ہے وہ اپنی اولاد کی راہ میں کانٹے بچھاتا ہے اور ایسا شخص معاشرے کے لیے کسی بھی طرح فائدہ مند نہیں ہوتا۔ آدمی کو چاہیے وہ بند ذہن کی بجائے کھلے ذہن سے سوچے۔ ہٹ دھرم، ضدی اور بند ذہن!-->…
نجوت سنگھ سدھو کو اپنے گھر کی چھت پر سیاہ پرچم لہرانا پڑ گیا
امرتسر: بھارت کے سابق اوپنر بیٹسمین اور پنجاب کے سیاستدان نجوت سنگھ سدھو نے بھارت کے مزدور کش قوانین کے خلاف اپنے گھر کی چھت پر سیاہ پرچم لگا دیاہے۔
سابق لیجنڈری کھلاڑی نجوت سنگھ سدھو نے بھارت میں کسانوں کیساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے!-->!-->!-->…
کوٹلی لائنز کو کشمیر پریمئر لیگ میں شمولیت کا پروانہ مل گیا
کراچی(سپورٹس ڈیسک)کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل)کی چھٹی ٹیم کا فیصلہ ہو گیاہے اور کوٹلی لائنز کی باضابطہ شمولیت کا اعلان کردیا گیا ہے۔
حالات واقعات ، کرکٹ سیزن میں کھلاڑیوں کی مصروفیت اور کوروناوائرس کے باعث بار بار تاخیر کا شکار ہونے!-->!-->!-->…
فرنچائز مالکان نے پی ایس ایل 6ملتوی کرنے کی تجویز دیدی
فوٹو: فائل
لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کو ملتوی کردیا جائے ، پی سی بی فرنچائزحکام نے تجویز بورڈ کے سامنے رکھ دی ، آج ہی لیگ کے باقی میچز کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہناہے کہ جنوبی افریقہ اور!-->!-->!-->!-->!-->…
ایف اے پاس لڑکی نے یو ٹیوب چینل کی کمائی سے گھر بنا لیا
خیر پور( ویب ڈیسک)نوجوان لڑکی نے یو ٹیوب چینل سے کمائی کرکے اپنا گھر بنالیا، عالمگیر شہرت کو پہنچنے والی رابعہ ناز کی تعلیم صرف انٹرمیڈیٹ تک ہے لیکن دماغ بہت چلتاہے۔
خیرپور کے علاقے پیرگوٹھ کے چھوٹے سے گاؤں راہوجا میں رابعہ ناز شیخ کے!-->!-->!-->…
پنجاب کی سٹی کرکٹ ایسو سی ایشنزکی ٹیموں کے ٹرائلز کااعلان
لاہور( سپورٹس ڈیسک )پنجاب کی سٹی کرکٹ ایسو سی ایشنز ٹیموں کیلئے اچھی خبر آ گئی ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیموں کیلئے ٹرائلز کا اعلان کردیا ہے۔
صوبائی حکومت کی جانب سے کھیلوں کی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے بعد پی سی بی نے پنجاب کی دونوں!-->!-->!-->…
آنے والی نسلوں کیلئے بہتر پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
ہری پور(قمرالزمان تنولی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستان کو آگے لے کر جانے کی کوششیں دنیا کو دکھانے کے لیے نہیں بلکہ اس لیے کررہے ہیں کہ کیوں کہ ہم اپنے آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہتر پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں۔
ہری پور میں بلین ٹری!-->!-->!-->…
ویکسین کی تمام اقسام کیلئے عالمی قبولیت ناگزیر ہے، ابرارالحق
اسلام آباد(وقار مغل فانی)ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین ابرار الحق نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک میں کورونا وائرس کے خلاف ویکسینیشن شروع ہوچکی ہے اور کئی اقسام کی ویکسین بین الاقوامی مارکیٹ میں دستیاب ہے۔
ہر ملک!-->!-->!-->…