نماز کو سمجھ کر پڑھنے کی ضرورت
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کی نماز میں ادھر ادھر کے خیالات کا آنا بنسبت دوسروں کے زیادہ ممکن ہے اور ایسی نماز میں خشوع و خضوع کا ہونا مشکل ہے پھر نماز اللہ تعالی سے ملاقات اور راز ونیاز کا ایکترجمہ بہترین انداز ہے اس لئے کم…
خیبر پختونخوا اسمبلی میں بھی فاٹا کے صوبے میں انضمام کا بل منظور
فوٹو:فائل
پشاور(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی نے بھی فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
خیبرپختونخوا اسمبلی کا خصوصی اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا جس میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی…
لارڈٹیسٹ۔ پاکستان نے انگلینڈکو 9وکٹوں سے ہرا دیا
لندن (ویب ڈیسک )پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ کے چو تھے دن ہی انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پوری انگلش ٹیم 242 رنز پر آوٹ ہو گئی اور پاکستان کو فتح کیلیے 64 رنز کا ہدف ملا جسے قومی ٹیم نے باآسانی ایک وکٹ کے نقصان…
بدلتا ہے ”نواز“ بیان کیسے کیسے!
شمشاد مانگٹ
میاں نواز شریف نے اپنے چالیس سالہ سیاسی کیرئیر میں جتنے بیانات بدلے ہیں شاہد ہی کسی سیاسی لیڈر نے ”اس شرح“ سے موقف میں تبدیلیاں کی ہوں۔ میاں نواز شریف کا اصل ٹارگٹ ہمیشہ اقتدار رہا ہے اور اس مقصد کے لئے چاہے انہیں جنرل ضیاء…
خیبر پختونخوا کے نامزد نگراں وزیر اعلیٰ کی عمران خان سے ملاقات
اسلام آباد (ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا کے نامزد نگران وزیر اعلیٰ منظور آفریدی کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ۔۔۔عمران خان نے کہا ہے کہ نگران حکومت کسی دباو کے بغیر حکومتی فرائض سر انجام دے
خیبر پختونخوا کے نامزد نگران وزیر اعلیٰ…
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی اہلیہ کو امریکا جانے سے روک دیا گیا
پشاور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک کی اہلیہ عامرہ خٹک کو اورسیز قومی شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے امیگریشن عملے نے جہاز سے اتارلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک کی اہلیہ کو پشاور ائیر پورٹ پر…
بٹلر اور ڈومینک نے انگلنڈ کو اننگز کی شکست سے بچا لیا
لندن(ویب ڈیسک) لارڈز ٹیسٹ میں انگلش بلے باز جوس بٹلر اور ڈومینک بیس نے انگلینڈ کو اننگز کی شکست سے بچالیا۔
پاکستان کے 179 رنز کی برتری کے جواب میں انگلینڈ کی بیٹنگ دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار رہی اور ایک موقع پر ان کے 6 ابتدائی بلے…
خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ کےلئے منظور آفریدی کے نام پر اتفاق
پشاور: ( ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں حکومت اور اپوزیشن نگران وزیراعلیٰ کیلئے منظور آفریدی کے نام پر متفق ہوگئے ہیں۔
نگراں وزیراعلی ٰ کیلئے فائنل ہونے والے منظور آفریدی پی ٹی آئی کے سینیٹر ایوب آفریدی کے بھائی ہیں اور جے یو آئی کے سینیٹ…
امریکی صدر ٹرمپ کم جونگ ال سے ملاقات کیلئے پھر راضی
واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات سے ناں کے بعد پھر ہاں کردی۔
ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا، 'شمالی کوریا سے سربراہ ملاقات کے حوالے سے مثبت رابطے اور بات چیت…
عام انتخابات 25جولائی کو ہوں گے، صدر نے مہر تصدیق ثبت کردی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے 25 جولائی کو ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے
قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کیانتخابات ایک ہی دن ہوں گے، صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کردیئے ہیں…
وفاقی ملازمین کو 3 ماہ کی اضافی تنخواہیں دینے کی منظوری
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم نے تمام سرکاری وفاقی ملازمین کو تین ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابراعزازیہ دینے کی منظوری دے دی
وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے بطور چیئرمین ای سی سی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دی،وفاقی سرکاری ملازمین کو…
لارڈ ٹیسٹ ،پاکستان کے350رنز،166رنز کی سبقت حاصل کرلی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان نے لارڈ ٹیسٹ کے دوسرے روز برطانیہ کے خلاف 166رنز کی برتری حاصل کرلی
لارڈ ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستانی بلے بازوں نے شاندار بلے بازی کا مظاہر ہ کیا، کھیل جب ختم ہوا تو 350 رنز پر پاکستان کے آٹھ کھلاڑی آوٹ ہوئے تھے۔…
جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب پرپاک فوج کے تحفظات، جی ایچ کیو طلب
اسلام آباد(ویب ڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹر جنرل اسد درانی کی کتاب پر فوج کے تحفظات سامنے آ گئے، اسد درانی کو پوزیشن واضح کرنے کیلئے 28مئی کو جی ایچ کیو طلب کیا گیا ہے۔
جنرل (ر) اسد درانی اور بھارتی خفیہ ایجنسی راکے سابق چیف کی…
150 ٹرانس جینڈر میں رمضان پیکیج کی تقسیم
اسلام آباد(زمینی حقائق) ہلال ِاحمر پاکستان کے زیر ِ اہتمام جڑواں شہروں کے 150 ٹرانس جینڈر میں رمضان پیکیج کے تحت راشن کی تقسیم، ترک سفیر احسان مصطفی یرداکُل مہمانِ خصوصی تھے۔
چیئرمین ہلالِ احمر پاکستان ڈاکٹر سعید الٰہی، سیکرٹری جنرل غلام…
ایسی کتاب کوئی سیاستدان لکھتا تو غدار کہا جاتا، رضا ربانی
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے پاکستان اور بھارت کی خفیہ ایجنسیوں کے دو سابق سربراہوں کی کتاب کی اشاعت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ کتاب کسی سویلین یا سیاستدان نے بھارتی ہم منصب کے ساتھ مل کر لکھی…
بدلتا ہے ”نواز“ بیان کیسے کیسے!
شمشاد مانگٹ
میاں نواز شریف نے اپنے چالیس سالہ سیاسی کیرئیر میں جتنے بیانات بدلے ہیں شاہد ہی کسی سیاسی لیڈر نے ”اس شرح“ سے موقف میں تبدیلیاں کی ہوں۔ میاں نواز شریف کا اصل ٹارگٹ ہمیشہ اقتدار رہا ہے اور اس مقصد کے لئے چاہے انہیں جنرل ضیاء…
لارڈ ٹیسٹ۔پہلے دن انگلش ٹیم 184پر آوٹ
لندن(ویب ڈیسک) لارڈز ٹیسٹ کے پہلےروز پاکستان نے بر طانیہ کو آوٹ کلاس کر دیا انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 184رنز پر ڈھیر ہو گہی جواب میں پاکستان نے ایک وکٹ پر 50 رنز بنا لیے ہیں۔
انگلینڈ کے کپتان جوہے روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا…
مانسہرہ کا گاوں ولی داد ، انسان اور جانور ایک ہی گھاٹ کا پانی پیتے ہیں
مانسہرہ(زمینی حقائق)مانسہرہ کے گاوں ولی داد کے لوگ مویشیوں کے جوہڑ سے گندا پانی پینے پر مجبور ہیں، یہ گندا پانی بھی دور دراز سے گدھوں پر لاد کر لانا پڑتاہے۔
گاوں ولی داد این اے 14میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا جب کہ صوبائی اسمبلی میں ابرار…
جو بھی موقف اپنایا وہ عوامی مفاد ات کے تحفظ کیلئے تھا،عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان نے کہا ہے میں نے اور میری پارٹی نے جو بھی موقف اپنایا بطور منتخب نمائندے یہ ہمارا بنیادی کام تھا کہ عوامی مفادات کا تحفظ کریں۔
فاٹا اصلاحات بل منظور ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں…
فوزیہ قصوری مصطفی کمال کی پی ایس پی میں شامل
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما فوزیہ قصوری پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہو گئیں
اس حوالے سے پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے فوزیہ قصوری کو اپنی جماعت میں خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ آج فوزیہ قصوری کی شمولیت سے…