میڈیا مافیا بن چکا ہے

شہریار خان میڈیا مافیا ہے۔۔جی ہاں۔۔ ملئے مجھ سے، جدی پشتی صحافی کہلاتے تھے آج ہمیں مافیا کہا جاتا ہے۔۔ میرے تایامرحوم منصب حسین خان، میرے والد مرحوم انوار فیروز، چچا مرحوم اکبر یوسف زئی اس پیغمبرانہ پیشے سے منسلک رہے۔۔ اب دوسری نسل

نیشنل پریس کلب میں فیملی فیسٹیول، صحافیوں کی فیملیز کی بیوٹی ٹریننگ

فوٹو : علی رضا علوی اسلام آباد (ویب ڈیسک ) نیشنل پریس کلب اور اوپینین میکرز کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں فیملی فیسٹول، جڑواں شہروں کے صحافیوں کے سینکڑوں خاندانوں نے بھرپور شرکت کی.صحافیوں کی فیملیز کو بیوٹی ٹریننگ

تبدیلی سرکار نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پٹرول 2 روپے 61 پیسے مہنگا

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تبدیلی سرکار نے نئے سال کے پہلے دن ہی عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 10 پیسے تک اضافہ کر دیا۔ایل پی جی بھی فی کلو 25روپے مہنگی ہو گئی. اوگرا کی جانب سے

سال2020ء کا دنیا بھر میں زبردست استقبال، جشن، آتشبازی کی تصاویر

فوٹو : سوشل میڈیا ، اے ایف پی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال 2020 کی آمد کا زبردست استقبال کیا گیا، کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں آتشبازی اور میوزیکل پروگرام ہوئے. لاہور سال 2020ء کا آغاز

کے الیکٹرک کو بجلی4روپے 88پیسے فی یونٹ مہنگا کرنیکی کی اجازت

فوٹو : فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) کے الیکٹرک کے کو نیپرا نے بجلی کی قیمت 4روپے88پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی اجازت دے دی۔ ٹیرف کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین سے 106 ارب روپے وصول کرنے کی اجازت دی ہے، جس کے لئے کے الیکٹرک صارفین

سپریم کورٹ کا پی آئی اےملازمین کی ڈگریاں چیک کرانے کا حکم

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نےپی آئی اےکے ملازمین کی ڈگریاں چیک کرانے کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی ہے. پی آئی اے کے ملازمین کی جعلی اسناد کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار کی سربراہی

نامہرباں دسمبر، جدائی کا استعارہ

فوٹو : ٹوئٹر، کچھ خواب ادھورے سے عارف حسین کہنے کو تو دسمبر سال کا آخری مہینہ ہے، لیکن اس نے جو معنی پہنے، جو مفہوم اوڑھا، اس کی تفصیل کے لیے دفتر چاہیے۔ یخ بستہ ہوائیں، خنک شامیں اور یادیں دسمبر کا امتیاز ہیں۔ سال کا یہ آخری

قائد اعظم ٹرافی،سینٹرل پنجاب فاتح،عمران بیٹسمین، نعمان بالر، کامران بہترین وکٹ کیپر

کراچی(سپورٹس ڈیسک)قائد اعظم ٹرافی سینٹرل پنجاب نےنادرن کو ہرا کر اپنے نام کر لی، جیت لی، فائنل میچ کے مین آف دی میچ عمر اکمل نے 218 رنز کی لمبی اننگ کھیل کر ایک بار پھر سلیکشن کمیٹی کے دروازے پر دستک دے دی ۔ کراچی میں میں کھیلے گئے

کسی کو دھمکی نہیں دی، دھمکیاں تو ہمیں مل رہی ہیں، ماڈل حریم شاہ

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سوشل میڈیا کی ماڈل اور ویڈیوز سے شہرت پانے والی حریم شاہ نے کہاہے ہماری تصاویر ایڈٹ کر کے پیش کی جارہی ہیں. حریم شاہ نے کہا میں نے ابھی تک کسی کو کوئی دھمکی نہیں دی، اگر کبھی بات

قونصل جنرل پاکستان خالد مجیدکی گورنر شہزادہ مشعل بن ماجد سے ملاقات

جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) قونصل جنرل پاکستان خالد مجید نے پیر کو جدہ کے گورنر شہزادہ مشعل بن ماجد سے ملاقات کی۔ قونصل جنرل نے حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا. قونصل جنرل نے جدہ میں سرکاری کام کو بآسانی

بلاول کی ایم کیو ایم کو وفاقی حکومت گرانے کے بدلے سندھ میں وزارتوں کی پیشکش

فوٹو : فائل کراچی(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف سے اتحاد ختم کرنے کے بدلے سندھ میں وزارتیں دینے کی پیشکش کردی. چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نےکراچی میں میگا منصوبوں کی

مانسہرہ ،مفتی کفایت اللہ پر بچے سے زیادتی کے ملزم کو پناہ دینے کا الزام

فوٹو : فائل مانسہرہ (ویب ڈیسک)مانسہرہ میں 10 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کا ملزم کئی دن روپوش رہا جسےجمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ نے ڈی پی او کے حوالے کیا. پر کرنے والے ملزم کو تین دن تک پناہ دینے کا

مانسہرہ ،بچے سے زیادتی کے ملزم قاری شمس الدین کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ

فوٹو:ٹوئٹرمحسن مصطفیٰ مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) 10 سالہ بچے سے زیادتی کیس میں گرفتار ہونے والےاستاد قاری شمس الدین کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ مانسہرہ میں پولیس نے ملزم کو سخت سیکورٹی میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی

آصفہ بھٹو زرداری کی عملی سیاست میں انٹری کیلئے ہوم ورک جاری

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک )بلاول بھٹو زرداری کے بعد سابق صدر آصف علی ذرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی سیاست میں داخلے کیلئے ہوم ورک شروع کر دیا گیا. ذرائع کا کہنا ہے کہ آصفہ بھٹو ذرداری کے سیاست میں داخلے کے

بنگلہ دیش نے بھارتی دباو پردورہ پاکستان سےانکارکیا،شاہ محمود

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کیلئے پاکستان آنے کو تیار تھی لیکن بھارت کے دباو میں پاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کیا ہے۔ یہ بات وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کے دوران بنگلہ

مانسہرہ، بچے سے زیادتی ثابت،پولیس ملزم گرفتار نہ کرسکی

فوٹو : سوشل میڈیا انسہرہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) تین دن گزرنے کے باوجود پولیس مانسہرہ میں 10 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کے ملزم کو گرفتار نہ کر سکی، میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہوگئی۔ 10 سالہ یاحوس ولد عبدالقیوم سکنہ کولئی پالس

طاقتوروں کیساتھ ملنے والوں کے گناہ معاف کرنے کیلئے این آر او پلس دیا گیا

فوٹو : این این آئی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم یا طاقتوروں کے ساتھ ملنے والوں کے گناہ معاف کرانے کے لئے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی گئیں،نیب ترمیمی آرڈیننس مدر آف قومی مفاہمتی آرڈیننس (این آر او)ہے۔ ان خیالات کا اظہار

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ 247 رنز سے جیت لیا

فوٹو : آئی سی سی میلبورن(ویب ڈیسک)آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا 247 رنز سے جیت کر سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی. نیوزی لینڈ کو دوسرا ٹیسٹ جیتنے کے لئے 488 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 240

یمن ، دوران پریڈ دھماکہ،5فوجی جاں بحق، متعدد زخمی

فوٹو: رائٹرز صنعا(ویب ڈیسک) یمن میں فوجی پریڈ کے دوران دھماکہ ہو گیا ، 5فوجی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے، یمن کی سکیورٹی بیلٹ فورس نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ یہ واقعہ جنوبی شہر ال دہلیہ میں پیش آیا ، سکیورٹی بیلٹ فورسز جنوبی یمن

ملالہ پر بننے والی فلم 31جنوری کو نمائش کیلئے پیش ہوگی

فوٹو: فائل اسلام آباد( شوبز رپورٹ )بھارتی ہدایت کار نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پر بننے والی فلم ، گل مکئی، کو31جنوری کو نمائش کیلئے پیش کرنے کااعلان کردیاہے۔  ملالہ یوسف زئی کی زندگی اور ان کی جدوجہد پر بننے والی فلم ’گل مکئی