بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیتنے کیلئے 142 رنز کا ہدف دے دیا. بابراعظم صفر پر آؤٹ

فوٹو : پی سی بی لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان 142 رنز کے تعاقب میں پہلے ہی اوور میں کپتان بابراعظم کی وکٹ کھو بیٹھا، کپتان بغیر کوئی رن بنائے پہلے اوور کی دوسری بال پر آوٹ ہوئے. پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلادیش کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں

میرے پاس تم ہو،، کی آخری قسط رکوانے کی درخواست مسترد

فوٹو : فائل لاہور(ویب ڈیسک)ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط ہونے اور سینماؤں میں نشر ہونے سے رکوانے کی درخواست سول عدالت نے مسترد کر دی. لاہور کی سول کورٹ میں ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کے لیے دائر

پاکستان کے دہشتگردی کیخلاف اقدامات کو تسلیم کرنا چاہئیے،چین

فوٹو : فائل بیجنگ(ویب ڈیسک)چین نے ایک بار پھر پاکستان کی حمایت میں آواز اٹھاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کی فنڈنگ کے خلاف واضح کامیابی حاصل کی ہے پاکستان کے اقدامات کو تسلیم کرنا چاہیے۔ پیرس بیسڈ واچ ڈاگ ایف اے ٹی

حاملہ خواتین کو ویزا دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

فوٹو : اے پی واشنگٹن(ویب ڈیسک)غیر ملکیوں کو امریکی شہریت دینے کا راستہ روکنے کیلئے امریکا نے حاملہ خواتین کو ویزے کے اجرا پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے ای غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے

وزیراعظم کا پر اثر دورہ، کشمیر پر بھر پور سفارتکاری، متاثر کن خطاب

فوٹو : ٹوئٹر اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم عمران خان نے ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر بھر پور تاثر چھوڑا، فورم سے خطاب نے ایک بار پھر عالمی برادری کو متاثر کیا. اقتصادی فورم سے خطاب کی ورلڈ اکنامک فورم کے

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

فوٹو : پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا. پاکستان ٹیم کو ورلڈ رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار رکھنے کے لیے سیریز میں

ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کو سبکی کا سامنا ، کینرڈ کالج کی طالبات کا احتجاج، تقریب منسوخ

فوٹو : فائل لاہور(ویب ڈیسک)ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کوخواتین مخالف سوچ کی وجہ سے سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا، لاہور کے کینرڈ کالج فار ویمن کی طالبات کے احتجاج کے باعث منتظمین کو خصوصی نشست منسوخ کرنا پڑ گئی. مبینہ طور پر طالبات

’ تبدیلی جائے جہنم میں‘ حریم شاہ، ایک اور سیاسی جماعت کی حمایت کا اعلان

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)ٹک ٹاک پر مشہور ہونے والی ماڈل حریم شاہ نے بطور کارکن پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی اور مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ https://twitter.com/Hareemshah33/status/1219939617228623872

پاکستان نےبیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کر لیا

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے آج زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجریہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق میزائل 290 کلومیٹر تک مختلف قسم کے وارہیڈز لے جانے کی

سہواگ کے سر پر اتنے بال نہیں جتنے میرے پاس پیسے ہیں، شعیب اختر

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر اور سابق بھارتی بیٹسمین وریندر سہواگ کا ایک دوسرے کے خلاف میڈیا پرلفظی لڑائی کا سلسلہ جاری ہے ۔ سہواگ کے ایک طنزیہ جملے پرشعیب اختر نے نجی چینل پر سابق حریف کھلاڑی کی

بطور مسلمان بھارت میں رہنا مشکل بنا دیا گیا ہے، نصیرالدین شاہ

فوٹو : سکرین گریب دی وائر ممبئی(ویب ڈیسک) 69 سالہ لیجنڈری بھارتی فلمی اداکار نصیرالدین شاہ نے بھارت کی موجودہ صورتحال پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بطور مسلمان بھارت میں رہنا مشکل بنا دیا گیا ہے۔ اس حوالے سےایک نشریاتی

ایل او سی پر یواین آبزرور کی رسائی، امریکہ کوکردار ادا کرنا ہو گا، وزیراعظم

فوٹو :سکرین گریب پی ٹی وی اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اقوامِ متحدہ اور امریکا کو جوہری ہتھیاروں سے لیس دو ممالک پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ کو اس نہج پر پہنچنے سے روکنے کے لیے ’لازمی عمل‘ پر زور دیا

وفاقی سیکرٹری برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کا دورہ اکادمی

فوٹو : پی آر او اکادمی ادبیات اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی سیکرٹری برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن انعام اللہ خان نے اکادمی ادبیات پاکستان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وفاقی سیکرٹری نے کہا کہ اکادمی ادبیات پاکستان ادب کے فروغ اور

مولانا فضل الرحمان عمرہ ادائیگی کے لئے مدینہ پہنچ گئے

فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام مدینہ منورہ (شاہ جہاں شیرازی)قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان عمرہ و زیارت کے لئے مدینہ منورہ پہنچ گئے ائر پور ٹ مدینہ منورہ میں مقیم جمعیت کے کارکنوں نے ان کا بھر پور استقبال کیا۔ ائر پور ٹ سے سیدھا

شہزادہ بندر بن محمد بن عبدالرحمن بن فیصل آل سعود کا انتقال

فوٹو : فائل ریاض (شاہ جہاں شیرازی) سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز کے چچا زاد بھائی اور بہنوائی شہزادہ بندر بن محمد بن عبدالرحمن بن فیصل آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔ ریاض کی امام ترکی جامع مسجد میں عصر کے بعد نماز جنازہ ادا کی گئی

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی

فوٹو : پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور(سپورٹس ڈیسک) بنگلادیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے لاہور پہنچ گئی۔ https://twitter.com/TayyabGulfam/status/1220049323494465537 پاکستان پہنچنے والی بنگلادیش کی 15 رکنی

امریکی بیان پر چین کا سخت ردعمل، امریکہ نے پاکستان کو دیا کیا ہے؟ چین

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چین کاامریکی نائب سیکرٹری برائے جنوبی و وسطی ایشیاء ایلس ویلز کے بیان پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے، امریکی موقف مسترد کردیا. اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے

سب کچھ ممکن ہے مگر کچھ بھی ممکن نہیں !

شمشاد مانگٹ پاکستان ممکنات اور نا ممکنات کا عجوبہ ہے ۔پاک وطن میں کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے اور جو ہونا چاہیے وہ کبھی بھی ہو نہیں سکتا ۔ مثال کے طور پر پاکستان میں ملک کی کوئی شاہراہ بشمول شاہراہ دستور کسی بھی وقت بلاک کی جاسکتی

شہزادہ ہیری شاہی خاندان سے علیحدگی کے ڈراپ سین کے بعد کینیڈا پہنچ گئے

ویب ڈیسک اسلام آباد :دنیا جو کہتی ہے کہتی رہے، برطانوی جوڑے نے صرف اپنے من کی سنی اور شاہی حیثیت سے علیحدگی کے شہزادہ ہیری مستقل طور پر رہائش کے لیے کینیڈا پہنچ گئے ہیں۔ رائٹر شاہی خاندان سے علیحدگی کے باوجود ابھی دنیا بھر کا