کراچی کنگز آٹھواں میچ بھی ہار گئی، ملتان سلطانز7وکٹوں سے کامیاب

فوٹو: پی سی بی لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی کنگز آٹھواں میچ بھی ہار گئی، ملتان سلطانز7وکٹوں سے کامیاب رہی،سلطانز نے آخری اوور میں175رنز کا ہدف حاصل کر لیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا…

آن لائن کے مالک محسن بیگ کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خبر رساں ادارے ، آن لائن کے مالک محسن بیگ کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،انسداد دہشتگردی عدات نے ملزم کی استدعا پرمیڈیکل چیک اپ کرنے کاحکم دیدیا۔ ایف آئی اے کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیاہے…

فاتح ہندوستان ظہیرالدین بابر کی539یوم ولادت کی شہر شہر تقریبات

وقار فانی مغل اسلام آباد :مغلیہ سلطنت کے بانی، ہفت زبان شاعر مرزا محمد ظہیر الدین بابر کی 539 ویں سالگرہ کی تقریبات 14 فروری کو ملک بھر کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی تزک و احتشام سے منعقد کی گئیں.مغل تنظیموں اور مغلیہ گروپوں کے زیر…

وزیراعظم کے بلدیاتی انتخابات میں ووٹ مسترد ہونے پر تحفظات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے بلدیاتی انتخابات میں ووٹ مسترد ہونے پر تحفظات سامنے آئے ہیں، انھوں کہا کہ اس عمل بھی ہیرا پھیری کی جاتی ہے. وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ہیراپھیری کر کےالیکشن میں مخالف کے ووٹ مسترد کرائے…

پٹرول کی قیمت میں اضافہ آئی ایم ایف شرط پر کیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پٹرول کی قیمت میں اضافہ آئی ایم ایف شرط پر کیا گیا، حکومت نے اوگرا کی تجویز سے زیادہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرتے ہوئے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر نے سے…

پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی فی لیٹر قیمت 159روپے86پیسے

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی فی لیٹر قیمت 159روپے86پیسے ہوگئی ہے ، وزارت خزانہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد اضافے کو اطلاق ہو چکاہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن…

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرادیا، پوائنٹ ٹیبل پر چوتھی پوزیشن

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرادیا، پوائنٹ ٹیبل پر چوتھی پوزیشن پرحاصل کرلی ہے ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مقررہ بیس اوورز میں 161رنز بنا سکے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کا یہ 22واں میچ تھا جس…

فیلڈ مارشل عمران خان

جاوید چوہدری میجر جنرل سکندر مرزا پاکستان کے آخری گورنر جنرل اور پہلے صدر تھے یہ 1955میں گورنر جنرل بنے 1956کا آئین بنایا حلف اٹھایا اور ملک کے پہلے صدر بن گئے وہ 27 اکتوبر 1958 تک صدر رہے۔ مرشد آباد کے نواب خاندان سے تعلق رکھتے تھیشجرہ…

الطاف حسین کارکنوں کو دہشگردی پر اکسانے کے الزام سے بری کردیا گیا

فوٹو : فائل لندن(ویب ویب )بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کارکنوں کو دہشگردی پر اکسانے کے الزام سے بری کردیا گیا،برطانوی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کو اشتعال انگیز تقریر میں دہشت گردی الزام میں بے گناہ قرار دے دیا۔ ایم کیو ایم کے بانی الطاف…

مسلم لیگ ن کا سعودی دارالحکومت میں تنظیم سازی اجلاس

ریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں مسلم لیگ ن کے صدر مراز الطاف کی ہدایت پر سعودی دارالحکومت ریاض میں مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی کے سلسلہ میں اجلاس ہوا. اجلاس میں تنظیم سازی کے تیسرے مرحلے کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر ریاض ریجن خالد اکرم…

نور الحق قادری کی سعودی ہم منصب ڈاکٹر عبداللطیف الشیخ سے ملاقات

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی مذہبی امور کے وزیر پیر نور الحق قادری کی سعودی ہم منصب ڈاکٹر عبداللطیف الشیخ سے ملاقات ہوئی ہے. سعودی عرب کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور…

ووڈا کی نااہلی ختم ہوئی تو کیانواز شریف و ترین کو فائدہ پہنچے گا؟

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کیا فیصل ووڈا کی نااہلی ختم ہوئی تو کیاکا نواز شریف و جہانگیر ترین کو فائدہ پہنچے گا؟ سیاسی حلقوں میں نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کو الیکشن کمیشن نے9فروری کو آرٹیکل 62ون…

شہباز شریف کی بڑی پیشکش نے پرویز الہٰی کو تذبذب میں مبتلا کردیا

فوٹو: فائل لاہور( ویب ڈیسک)شہباز شریف کی بڑی پیشکش نے پرویز الہٰی کو تذبذب میں مبتلا کردیا اوراسی لئے مسلم لیگ ق نے مسلم لیگ ن کے وفد سے ملاقات میں واضح انکار کرنے کی بجائے پارٹی مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے…

بیجنگ 2022 سرمائی اولمپکس! پاکستانی طالبات و طلبہ کیا کہتے ہیں ؟

چھانگ شا (شِنہوا) بیجنگ سرمائی اولمپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے موقع پر پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا چین نے گرم جوشی سے خیرمقدم کیا، جبکہ پاکستانی وفد کے افتتاحی تقریب میں داخل ہو نے پر حاضرین بھی خوشی سے جھوم اٹھے،اس حوالے سے…

وزیراعظم سیاسی ملاقاتوں سے نہیں مہنگائی سے گھبرائیں، شہبازشریف

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم سیاسی ملاقاتوں سے نہیں مہنگائی سے گھبرائیں، شہبازشریف کا عمران خان کو مشورہ. لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ ریفرنس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ملکی تاریخ میں مہنگائی…

تحریک عدم اعتماد کا  مقابلہ کرینگے، پی ٹی آئی ہم خیال گروپ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک عدم اعتماد کا  مقابلہ کرینگے، پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کا اعلان تحریک عدم اعتماد پر اپنی پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں اپوزیشن کی تحریک کا پوری قوت سے مقابلہ کریں گے. پاکستان تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ نے یہ…

ایرانی وزیر کی وزیراعظم وآرمی چیف سے علاقائی سیکیورٹی پر گفتگو

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ایرانی وزیر کی وزیراعظم وآرمی چیف سے علاقائی سیکیورٹی پر گفتگو، ملاقاتوں میں باہمی رابطے بڑھانے پر اتفاق ہوا. ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد واحدی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات پاک ایران تعلقات کی مثبت رفتار…

تین نعل اور گھوڑا

پروفیسر حافظ سجاد قمر ارادہ،محنت ،لگن اور مسلسل جدوجہد وہ ہتھیار ہیں جو پہاڑ سے بھی نہر نکال لیتے ہیں۔ پس جب تم عزم کر لو تو اللہ پر بھروسہ کرو۔ بلڑخیل مرغز کے طالب علم نے جب ایک مربی سے سنا کہ تعلیمی ادارے بنانے چاہیے ہیں تاکہ ہم آنے…

آرمی چیف کی پہلے صدر مملکت پھر وزیر اعظم سے ملاقات

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف کی پہلے صدر مملکت پھر وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی صورتحال پر بات چیت کی گئی. صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بعد وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کی ملاقات بعض اہم…

ذوالفقارعلی نے بھونجہ سے جنرل کونسلر کے کاغذات جمع کرا دیئے

بالاکوٹ(زمینی حقاٸق رپورٹ)سماجی کارکن اور صحافی ذوالفقارعلی نے بھونجہ سے جنرل کونسلر کے کاغذات جمع کرا دیئے ہیں. ذوالفقار علی نے بالاکوٹ میں ویلج کونسل بھونجہ سے جنرل کونسلر کی نشست کےلٸے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کرادٸیے…