وزیراعظم کے بلدیاتی انتخابات میں ووٹ مسترد ہونے پر تحفظات

61 / 100

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے بلدیاتی انتخابات میں ووٹ مسترد ہونے پر تحفظات سامنے آئے ہیں، انھوں کہا کہ اس عمل بھی ہیرا پھیری کی جاتی ہے.

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ہیراپھیری کر کےالیکشن میں مخالف کے ووٹ مسترد کرائے جاتے ہیں، اس سے متعلق بھی مسائل حل طلب ہیں.

 

عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بلدیاتی انتخابات میں ووٹ مسترد ہونے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ڈبل اسٹیمپ اوردیگروجوہات پر ووٹ مسترد ہونا پھر سامنے آیا ہے.

Comments are closed.