خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان سمیت تین افراد کو گرفتار
فائل:فوٹو
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کے خلاف قتل، اقدام قتل کا مقدمہ درج ہے۔ ان کا مقامی افراد کے…
بھارت میں 3 ٹرینوں کے ٹکرانے سے اموات کی تعداد 288 ہوگئی
فوٹو:انٹرنیٹ
کولکتہ: بھارت میں 3 ٹرینوں کے ٹکرانے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 288 ہوگئی۔حادثے میں لقمہ اجل بننے والوں کے اعضا دور دور تک پھیل گئے جبکہ 900 افراد زخمی ہوئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ سے چنائی جانے والی مسافر ٹرین کی…
پرویز الہٰی کو آج اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ میں پیش کیا جائے گا
فائل:فوٹو
گوجرانوالہ: سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو آج اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ میں پیش کیا جائے گا۔
تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو ترقیاتی سکیموں میں 2 ارب روپے مبینہ رشوت لینے کے الزام…
اوگرانے گیس کی قیمت میں پچاس فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کی آمدن بڑھانے کے لیے قیمت میں پچاس فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔
اوگرا نے سوئی نادرن اور سوئی سدرن گیس کمپنی کی ریونیو ضروریات پوری کرنے کی منظوری دیتے ہوئے…
وزارت مذہبی امور کا سعودی عرب میں موجود غیر فعال سٹاف واپس بلانے کا فیصلہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کا سعودی عرب میں موجود غیر فعال سٹاف واپس بلانے کا فیصلہ، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ فرائض میں دلچسپی نہ لینے والے معاونین، حجاج اور منسٹری کے سٹاف کو فوری طورپر سعودی عرب سے پاکستان واپس بھیج…
ویڈیو کا غلط مطلب نکالا گیا، چیف جسٹس عطابندیال سے مل چکا تھا، جسٹس فائز
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے سپریم کورٹ میں گروپ بناہے نہ ہی چیف جسٹس سے اختلاف ہے، جسٹس فائز نے کہا میڈیامیں ویڈیو کو لے کر غلط مطلب نکالا گیا۔ میری درخواست ہے کہ خلافِ حقیقت خبریں نہ…
ہامون جادو گرنے کااپنا تمغہ امتیاز مہوش حیات کو ملنے کا دعویٰ کر دیا
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی )کے مشہور ڈرامے ’عینک والا جن‘ میں ہامون جادوگر کا کردار نبھانے والے سینئر اداکار حسیب پاشا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا ’تمغہ امتیاز‘ اداکارہ مہوش حیات کو دے دیا گیا۔کہتے ہیں جو 40 سال بچوں کیلئے…
پاناما پیپرز میں 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز میں 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے دائر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔
جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 9 جون کو درخواست کی سماعت کرے…
عثمان بزدار نے بھی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا
فائل:فوٹو
کوئٹہ:سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، تمام سٹیک ہولڈرز سے گزارش ہے کہ ملک کے بہتر مستقبل کا سوچیں۔…
پرویز الہٰی کرپشن مقدمے میں ڈسچارج،دوسرے مقدمہ میں دوبارہ گرفتار
فائل:فوٹو
لاہور: جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کی کرپشن کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناکافی شواہد کی بنا پر انہیں مقدمے سے ڈسچارج کردیاتاہم اینٹی کرپشن نے انہیں عدالت سے باہر…
غیرملکی فلم سازوں کو پاکستان میں فلم سازی میں خصوصی رعایتوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے،مریم اورنگزیب
فوٹو:فائل
اسلام آباد: وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے جرمن سفیر ایلفرڈ گرناس سے ملاقات میں کہاہے کہ جرمنی اور پاکستانی نجی وسرکاری درس گاہوں میں تعاون سے فلم، آرٹ اینڈ کلچر کو فروغ مل سکتا ہے غیرملکی فلم سازوں کو پاکستان میں عکس بندی اور فلم…
کوئی رشتہ دوسرے کی جگہ نہیں لے سکتا،حبا بخاری
فائل:فوٹو
لاہور: معروف خوبرو اداکارہ حبا بخاری کا کہنا ہے کہ ہر رشتے اور تعلق کی ایک اہمیت ہے تاہم کوئی رشتہ دوسرے کی جگہ نہیں لے سکتا۔سسرال ہو یا والدین کا گھر، شادی شدہ زندگی میں رشتوں میں توازن برقرار رکھنا چاہیے۔
اداکارہ حبا بخاری…
چیف جسٹس پاکستان اور دیگر ججز کی جانب سے سپریم کورٹ میں شجر کاری
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان اور دیگر ججز کی جانب سے سپریم کورٹ میں شجر کاری مہم چلائی گئی۔چیف جسٹس پاکستان اورجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مل کر سپریم کورٹ کے باغ میں پھولوں کے پودے لگائے۔
سپریم کورٹ میں شجر کاری کے دوران چیف…
اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین رشتہ ازدواج میں منسلک
فوٹو:فوٹو
عمان: اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ اور سعودی خاتون رجوہ السیف رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ہیں۔نکاح کی تقریب میں دنیا بھر سے نامور شخصیات نے شرکت کی ۔
ڈاکٹر احمد الخلیلی نے ولی عہد اور رجوہ السیف کا نکاح پڑھایا اور شادی کے…
وکیل جبران ناصر کی اہلیہ کی شوہرکی بازیابی کے لیے آواز اٹھانے کی اپیل
فائل:فوٹو
کراچی: شہرقائد کراچی میں ڈیفنس کے علاقے سے ویگو گاڑی میں سوار نامعلوم افراد وکیل جبران ناصر کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام کی جانب فرار ہوگئے۔جبران ناصر کی اہلیہ منشا پاشا نے اپیل کی ہے کہ میرے شوہر کے لیے آواز اٹھائی جائے۔…
سعودی عرب میں خوش ہوں، کھیل جاری رکھنا چاہتا ہوں، کرسیٹانو رونالڈو
فوٹو:فائل
ریاض:پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسیٹانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ سعودی لیگ میں بہت اچھی ٹیمیں ہیں، میں یہاں خوش ہوں اور کھیل جاری رکھنا چاہتا ہوں
میڈیارپورٹس کے مطابق رونالڈو نے سعودی کلب النصر نے رواں سال جنوری میں 2 سالہ معاہدہ کیا…
نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7 جون کو طلب کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی احتساب بیورو نے نیشنل کرائم ایجنسی ( این سی اے) 190 ملین پاوٴنڈ اسکینڈل میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 جون کو طلب کرلیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب…
ڈاکٹر فوزیہ کی امریکی مسلمانوں سے اپنی بہن عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کرنے کی اپیل
فائل:فوٹو
ٹیکساس: ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے امریکی مسلمانوں سے اپنی بہن عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ امریکی مسلمان اپنی بہن ڈاکٹرعافیہ کیلئے فنڈ اکٹھا کرنے میں مدد کریں۔
پلانو…
شہزاد اکبر کے بھائی کی بازیابی درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی رینجرز کو نوٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم کے مشیر داخلہ شہزاد اکبر کے بھائی مراد اکبر کی بازیابی درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 5 جون کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔عدالت نے کہا اگر بندہ…
امریکی صدر جوبائیڈن تقریب کے دوران اسٹیج پرگر پڑے،ویڈیو وائرل
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: امریکی صدر جوبائیڈن تقریب کے دوران اسٹیج پرگر پڑے،ویڈیو وائرل،وہ گفتگو کے بعد بائیڈن نشست پرواپس جانے لگے تو اس دوران ان کا پاوں کسی رکاوٹ کے باعث رکا اور وہ زمین پر گر گئے۔
امریکی صدر بائیڈن گزشتہ…