آرمی ایکٹ درست ہے لیکن ملٹری ٹرائل کیلئے آزادانہ فورم کیوں نہیں ہے؟ آئینی بنچ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ درست ہے لیکن ملٹری ٹرائل کیلئے آزادانہ فورم کیوں نہیں ہے؟ آئینی بنچ کااستفسار،جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں اگر ممنوعہ جگہوں پر جانے پر ملٹری ٹرائل شروع ہوئے تو…
انتظار کی گھڑیاں اختتام کے قریب، پی ایس ایل 10 کا کل سے آغاز
فائل:فوٹو
لاہور: شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں اختتام کے قریب ہیں، پی ایس ایل 10 کا کل سے آغاز ہو رہا ہے جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
10 واں ایڈیشن 11 اپریل سے پورے آب و تاب کے ساتھ چمکنے کے لیے تیار ہے، 6 ٹیموں دفاعی چیمپئن…
دفترخارجہ کاامریکا کی جانب سے پاکستان پر ٹیرف کے نفاذ سے متعلق ردعمل سامنے آگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:امریکا کی جانب سے پاکستان پر ٹیرف کے نفاذ سے متعلق ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان شفقت علی خان نے کہا کہ ٹیرف کا ترقی پذیر ممالک پر اثر ہو رہا ہے، ٹیرف والے معاملے کو حل کرنا چاہیے۔
اسلام آباد میں ہفتہ…
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا ہمارے اندرونی معاملات سے کیا لینا دینا؟،عمران خان کی قیادت میں پارٹی متحد…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کا ہمارے اندرونی معاملات سے کیا لینا دینا؟ عمران خان کی قیادت میں پارٹی متحد ہے۔
ڈسٹرکٹ کورٹ…
فرانس آمدہ مہینوں میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر سکتا ہے، صدر میکرون
فائل:فوٹو
پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ فرانس آنے والے مہینوں میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر سکتا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے میڈیا کو بتایا کہ ان کا مقصد اسرائیل فلسطین تنازع پر اقوام متحدہ…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
فائل:فوٹو
کراچی: ٹیرف معطلی پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 3300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے…
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنادیا
فائل:فوٹو
لاہور:لاہورہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تقرری کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ناقابل سماعت قرار دے…
صدر ٹرمپ نے چین کے سوا دنیا کے باقی ممالک پر ٹیرف تین ماہ کے لئے معطل کردیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن :امریکی صدر ٹرمپ نے چین کے سوا دنیا کے باقی ممالک پر ٹیرف تین ماہ کے لئے معطل کردیا ہے تاہم اس دوران ان ممالک پر 10فیصد ٹیر ف عائد رہے گا جبکہ چین پر ٹیرف میں فوری اضافہ کرتے ہوئے 125 فیصد کر دیا ہے۔
امریکی صدر نے کہا ہے…
ارشد خان چائے والے کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک، نادراسے رپورٹ طلب
فائل:فوٹو
لاہور :لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے ارشد خان چائے والے کا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کیخلاف درخواست پر نادرا اور امیگریشن ڈپارٹمنٹ سے رپورٹ طلب کر لی جبکہ مدعا علیہان کو17اپریل کے لئے…
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس ، عمران خان کی بہنوں، صاحبزادہ حامد رضا سے پولیس کے ناروا سلوک کی…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں اور صاحبزادہ حامد رضا سے پولیس کے ناروا سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، چیئرمین پی ٹی آئی…
آرمی چیف سے امریکی اعلی سطح کے وفد کی ملاقات ، عالمی صورتحال ، پاکستان کی علاقائی سیکیورٹی امور…
فائل:فوٹو
راولپنڈی :امریکہ کے بیورو آف ساوٴتھ اینڈ سینٹرل ایشین افیئرز کے سینئر بیورو آفیشل ایرک میئر کی قیادت میں اعلی سطح کے وفد نے جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ…
سیف علی خان حملہ کیس،ممبئی پولیس نے ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ فائل کر دی
فوٹو فائل
ممبئی:سیف علی خان پر حملے کے 2 ماہ بعد ممبئی پولیس نے 1000 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ فائل کردی ہے جس میں اس معاملے سے متعلق کئی شواہد بھی شامل ہیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے کہا کہ اس چارج شیٹ میں پولیس کو…
حج 2025 سے قبل سعودی عرب میں 18ہزار سے زائد غیر قانونی افراد گرفتار
فوٹو فائل
ریاض:سعودی عرب نے حج 2025 کی تیاریوں کے سلسلے میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے صرف ایک ہفتے کے دوران 18,407 افراد کو اقامہ، لیبر اور بارڈر سیکیورٹی قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کر لیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق، گرفتار ہونے والوں…
یو ایس ای ایف پی نے گلوبل انڈر گریجویٹ ایکسچینج پروگرام برائے پاکستان بند کر دیا ،پاکستانی طلبا کے…
فوٹو فائل
یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان (یو ایس ای ایف پی) نے اعلان کیا ہے کہ 15 سال تک جاری رہنے والا گلوبل انڈر گریجویٹ ایکسچینج پروگرام برائے پاکستان (گلوبل یوگراڈ) بند کر دیا گیا ہے۔
یہ پروگرام پاکستانی طلبا کو امریکا…
فلسطین کے حق میں آواز اٹھانا جرم بن گیا، مائیکروسافٹ نے دو انجینیئرز کو برطرف کر دیا
فوٹو فائل
ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنی اسرائیلی فوج سے معاہدوں کے خلاف احتجاج کرنے پر دو سافٹ ویئر انجینیئرز کو برطرف کر دیا ہے۔ کمپنی نے اس اقدام کو "جان بوجھ کر کاروباری سرگرمیوں میں خلل ڈالنا" قرار دیا ہے۔
یہ واقعہ…
ملٹری ٹرائل کیس، ادارہ خود شکایت کنندہ ہے تو وہ کیسے کیس سن سکتا ہے، آئینی بینچ
فوٹو فائل
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ ادارہ خود شکایت کنندہ ہے وہ کیسے کیس سن سکتا ہے، کیا وفاق اور صوبوں کو اپنے…
بانی تحریک انصاف کی بہنوں کے ساتھ ناروا سلوک کا وقت آنے پر حساب لیا جائے گا، علی امین گنڈاپور
فوٹو: فائل
پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں اور پارٹی رہنماؤں کے ساتھ ناروا سلوک کا وقت آنے پر حساب لیا جائے گا۔
اڈیالہ میں پولیس کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں اور دیگر…
پاکستان کا نئے ٹیرف سے متعلق مذاکرات کیلئے وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ
فوٹو فائل
اسلام آباد:پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلی سطح کا وفد بھیجنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفد میں معروف کاروباری شخصیات اور برآمد کنندگان کی شمولیت…
جی ایچ کیو حملہ کیس ،عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت 119 ملزمان کو پیش ہونےکا حکم
فوٹو فائل
راولپنڈی:جی ایچ کیو حملہ کیس کی آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت 119 ملزمان کو پیش ہونے کا حکم دے دیا گیا۔
جی ایچ کیو حملہ کیس کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی…
امریکی کمپنیاں پاکستان میں معدنیات کے شعبے سے استفادہ کریں،شہباز شریف
فوٹو فائل
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی کمپنیاں پاکستان میں معدنیات کے شعبے سے استفادہ کریں۔دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔
شہباز شریف سے سے ایرک میئر، سینئر بیورو آفیشل…