اعظم خان کی بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چھ روز سے لاپتہ سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے بھتیجے سعید خان کی جانب سے بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
درخواست گزار سعید خان نے وکیل قاسم ودود کے ذریعے اسلام آباد…
ممنوعہ فنڈنگ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو شوکاز نوٹس کے خلاف پی ٹی آئی کے اعتراضات پر…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کو شوکاز نوٹس کے خلاف پی ٹی آئی کے اعتراضات پر سماعت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ پی ٹی آئی کے اعتراضات سنتے ہوئے فیئر ٹرائل کے تمام تقاضے پورے کریں ۔…
نجم سیٹھی کا چیئرمین پی سی بی کی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے چیئرمین پی سی بی کی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں نجم سیٹھی نے کہا کہ میں شریک چیئرمین پاکستان پیپلز…
فواد چوہدری کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فواد چوہدری کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت ریمارکس دیے کہ اس پر مناسب حکمنامہ جاری کریں گے۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے…
اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شانداز کارکردگی
فائل:فوٹو
برلن:اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شانداز کارکردگی ،پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے میچز میں بالترتیب فائنل ،سیمی فائنل اورکوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔
اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں اولمپیا اسٹیڈیم میں مقابلے…
رجیم چینج کے بعد ہیرو قرار دئیے گئے مفتاح اسماعیل کا مریم نواز نے پتہ صاف کر دیا
فوٹو: فائل
لاہور: رجیم چینج کے بعد ہیرو قرار دئیے گئے مفتاح اسماعیل کا مریم نواز نے پتہ صاف کر دیا، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی عہدہ سے ہٹا دیا.
جب تک مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ رہے مفتاح…
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بلوچستان ہائی کورٹ نے گرفتار کرنے سے روک دیا
فوٹو: فائل
کوئٹہ: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بلوچستان ہائی کورٹ نے گرفتار کرنے سے روک دیا، عمران خان کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست خارج، عدالت نے 7 دن تک گرفتار نہ کرنے کاحکم دے کر عمران خان کو ضمانت کرانے کی ہدایت کردی۔
بلوچستان…
پاکستان میں عیدالاضحی 29 جون کو ہوگی،ذی الحج کا چاند نظر آگیا
فوٹو: فائل
کراچی: پاکستان میں عیدالاضحی 29 جون کو ہوگی،ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے اور اس کا اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کیا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر…
اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول شادی کے بندھن میں بندھ گئے
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ سٹار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول دیشا اچاریہ سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔
لیجنڈری اداکار دھرمیندرا کے پوتے اور اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول شادی کے بندھن میں بندھ گئے، کرن کی شادی ممبئی میں ہوئی جس میں قریبی…
قطر اور متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کھل گئے
فائل:فوٹو
دوبئی : قطر اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی کے اعلان کے بعد آج دونوں ممالک میں سفارتخانوں نے دوبارہ کام کا آغاز کر دیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق قطری وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ دونوں سفارت…
انٹیل کارپوریشن اسرائیل میں 25 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی
فائل:فوٹو
یروشلم : امریکی چپ ساز کمپنی انٹیل کارپوریشن اسرائیل میں 25 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ معاہدے کے تحت انٹیل موجودہ 5 فیصد سے زیادہ 7.5 فیصد ٹیکس ادا کرے گی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی وزارت خزانہ نے کہا ہے…
اداکارہ مریم نفیس نے جلد شادی کرنے کی وجہ بتادی
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے جلد شادی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہاہے کہ جب بیٹیاں میٹرک میں پہنچیں تو سب ماوٴں کو ان کی شادی کی فکر ہونے لگتی ہے، میری والدہ بھی چاہتی تھیں کہ میری شادی جلدی ہوجائے۔
حال…
چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں غیرمعمولی اضافہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں غیرمعمولی اضافہ کے بل کی تفصیلات سامنے آگئی جس میں خاندان کے افراد کو بھی ڈھیروں سہولتیں دی گئی ہیں۔
دستاویز کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے ساتھ اب اہلخانہ کو بھی نجی علاج کی سہولت حاصل ہوگی…
نگراں پنجاب حکومت نے 1719 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی
فوٹو:فائل
لاہور: نگراں پنجاب حکومت نے 1719 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی۔کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اور پینشن میں 5 فیصد اضافے جبکہ 80 سال سے زائد عمر کے پینشنرز کی پنشن میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔
نگران…
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی القادر ٹرسٹ کیس میں عبوری ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی القادر ٹرسٹ کیس میں عبوری ضمانت منظور، ضمانت 4 جولائی تک منظور کی گئی ہے۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں القادر ٹرسٹ کیس (190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل) میں…
اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ،پاکستانی ایتھلیٹس کی شاندار پرفارمنس، سیمی فائنلز میں رسائی پالی
فائل:فوٹو
برلن: اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس نے پہلے روز شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے سیمی فائنلز میں رسائی حاصل کرلی ۔
اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز کے مقابلے برلن میں جاری ہیں۔برلن کے اولمپیا اسٹیڈیم میں پاکستانی ایتھلیٹس…
سپریم کورٹ ریویو آف رڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے کہا کہ فیصلہ جلدی ہی سنائیں گے۔
پنجاب انتخابات اور ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹ ایکٹ…
یونان کشتی حادثے ، حکومت پاکستان کامیتیوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت کے حوالے سے حکومت پاکستان نے 78میتیوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد اور آزادکشمیر سمیت جہاں ضروری ہوا کیمپ آفس قائم کیے جائیں گے۔
حکومت نے…
فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
فواد چوہدری کی طرف سے ان کے بھائی فیصل فرید نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔سابق وفاقی وزیر نے 27جنوری اور 13…
پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
ترجمان رویت ہلال کمیٹی کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 19 جون بروز پیر کراچی میں…