تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
حفیظ اللہ نیازی
مملکت کا بحران صرف سیاسی، چشم پوشی کیسے ممکن ہے؟ مملکت کو سیاسی دلدل میں دھکیلنے والے ذمہ داران ہمیشہ بچ نکلے بلکہ قومی اعزازات کیساتھ رخصت ہوئے، آزادی کے چند سال بعد ہی، مملکت ابھی سنبھل نہ پائی تھی کہ 1951ء کا بدقسمت سال…