وسیم اکرم کا بھارتی شائقین کےلئے ایشیا کپ 2025، میں پاک بھارت ٹاکرا پر پیغام
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے بڑے ٹاکرے سے قبل اہم بیان دیا ہے۔
وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان بمقابلہ بھارت میچ 14 ستمبر کو…