”ہیجانات کے مارے ہجوم کالندن میں مظاہرہ“

برطانیہ کے قبضے میں رہنے والے ملکوں پر مشتمل برطانوی تنظیم ” کامن ویلتھ “ دولت ِ مشترکہ کا سالانہ سربراہی اجلاس لندن میں گزشتہ ماہ اختتام پذیر ہو ا۔ کامن ویلتھ اجلاس کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی برطانیہ آمد پر اس کے خلاف جہاں…

عوامی تحریک کے خرم نواز گنڈا پور ہاسٹل کی لڑکیوں چیختے چلاتے رہے ،

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور کی منہاج القرآن گرلز ہاسٹل کی لڑکیوں کو ڈانٹنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ہاسٹل کی لڑکیوں نے بات کرنے کی کوشش کی تو خرم نواز گنڈا پور سختی سے…

قومی دولت کا پوچھ لیا جائے تو یہ زیادتی نہیں ہوتی، چیئرمین نیب

لاہور(ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے قوم کی دولت خرچ کرنے کا پوچھ لیا جائے تو یہ زیادتی نہیں، شکایات کی جانچ پڑتال، انکوائری اور تحقیقات شروع کرنے اور بند کرنے کا فیصلہ ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے کیا جاتا ہے لاہور…

بھارتی فوج کی ورکنگ باوٴنڈری پرفائرنگ، خاتون اور 3 بچے شہید

سیالکوٹ: ( ویب ڈیسک) بھار تی فوج کی سیالکوٹ میں ورکنگ باوٴنڈری کے مختلف سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ سے خاتون اور 3 بچے شہید کر دیئے جبکہ 10 زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر کے مطابق سیالکوٹ کے قریب بھارتی فائرنگ سے خاتون اور اسکے 3 بچے شہید ہوئے،…

سیاسی لکیریں

شمشاد مانگٹ مسلم لیگ (ن) میں دراڑیں بالکل واضح ہوتی نظر آرہی ہیں ۔2014ء کے دھرنوں سے مسلم لیگ (ن) نے جو زلزلے کے جھٹکے محسوس کرنے شروع کئے تھے پاناما پیپرز کے بعد ان میں شدت آگئی تھی ۔ ان سیاسی زلزلوں کے آفٹر شاکس مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ساتھ…

علامہ عطاء محمد دیشانی کا ریاض میں بٹگرام کے جرگہ سے خطاب

الریاض (زمینی حقائق )اہل سنت والجماعت پاکستان کے صوبائی صدر اور ممتاز عالم دین علامہ عطاء محمد دیشانی نے کہا ہے کہ آج عالم اسلام ، پاکستان اور سعودی عرب کو کمزور کرنے کی سازشیں ہورہی ہیں۔ وہ عمرے کی ادائیگی کے بعد ریاض میں اپنے حلقے بٹ…

بابا ! میں ہارا نہیں

نصر اللہ شجیع کا نام شاید بہت سے لوگ نہ جانتے ہوں لیکن تاریخ میں اس کا نام زندہ رہے گا، ایک ایسے استاد کے طور پر جس نے دریائے کنہار کی تیز لہروں کو شکست دے دی، نصر اللہ شجیع اپنے سکول کے بچوں کے ساتھ بالاکوٹ کا دورہ کررہے تھے۔ ایک بچہ دریا…

سپاہی شہید ہو تو لگتا ہے کہ میرے جسم کا ایک حصہ جدا ہو گیاہے’ آرمی چیف

فوٹو، آئی ایس پی آر راولپنڈی: ( ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کہتے ہیں جب کوئی سپاہی شہید ہوتا ہے تو لگتا ہے کہ میرے جسم کا ایک حصہ جدا ہو گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید کرنل سہیل عابد…

ایف سی ہیلپ سینٹر پر حملہ ناکام، 5دہشتگرد مارے گے

فائل فوٹو راولپنڈی (ویب ڈیسک )سکیورٹی فورسز نے کوئٹہ میں ایف سی ہلپ سینٹر پر دہشتگردحملے کی کوشش ناکام بنا دی، پانچوں خود کش بمبار مارے گے، فائرنگ کے تبادلے میں چار اہلکار زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کوئٹہ میں دہشتگردی کی کوشش ناکام…

میاں نواز شریف کا مستقبل

جاوید چوہدری 26 نومبر 2008ء کی رات10 سے گیارہ بجے کے درمیان دس دہشت گرد ممبئی کے آٹھ مقامات کلابا‘ نریمان ہاؤس‘ سی ایس ٹی ریلوے اسٹیشن‘ تاج محل ہوٹل‘ اوبرائے ہوٹل‘لیپوڈ کیفے‘ سینٹر کروز اور ولے پارلے میں داخل ہوئے‘ اندھا دھند فائرنگ کی‘…

بیانیئے سے اعلامیئے تک

شمشاد مانگٹ میاں نواز شریف کے ملکی سلامتی پر کھلم کھلا حملے کے بعد ان کی اپنی ہی حکومت بری طرح گرداب میں پھنسی ہوئی نظر آرہی ہے۔ اگر میاں نواز شریف کی ”ہرزہ سرائی“ کو سپورٹ کرے تو بھارت کے الزامات کو بھرپور مدد ملتی ہے اور اگر ملک اور…

نواز شریف کی منی لانڈر کے معاملا پر چیئرمین نیب کی دوبارہ طلبی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے چیئرمین نیب کو نواز شریف پر 4.9 ملین ڈالر کی بھارت منی لانڈرنگ کے الزام پر 22 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے گزشتہ روز رکن…

شہباز شریف نے اوررنج ٹرین کی آزمائشی سروس کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کی آزمائشی سروس کا افتتاح کر دیا۔ اورنج لائن میٹرو ٹرین کی آزمائشی سروس کی افتتاحی تقریب میں چین کے قونصل جنرل، وزرا اور اراکین اسمبلی بھی موجود تھے۔…

محاذ آرائی پارٹی اور ملک کیلئے نقصان دہ ہے، چوہدری نثار

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ یہ امر انتہائی تشویش ناک ہے پہلے ہماری حکومت میں ختم نبوت کا مسئلہ بنا اور اب ملک دشمنی کے الزامات لگ رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چوہدری نثار نے میڈیا…

پاکستان کے اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ٹیم فائنل میں ہار گئی

ماسکو(نیٹ نیوز) اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں ازبکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔ روس کے شہر ماسکو کے لوکوموٹیو اسٹیڈیم میں ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کااپنے حلقے میں سیاہ جھنڈیو ں سے استقبال

نوشہرہ(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا انتخابی حلقے کے لوگوں نے سیاہ جھنڈے لہرا کر استقبال کیا اور عمران خان کے خلاف نعرے بازی کی۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو اپنے حلقے کا دورہ مہنگا پڑ گیا،پرویز…

بلاول بھٹو نے چار سال پہلے انعام دینے کا وعدہ پورا نہ کیا

ماسکو(نیٹ نیوز)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے لئے انعام کا اعلان کیا تھا مگر چار سال گزر گئے وعدہ وفا نہ ہو سکا۔ بلاول بھٹو کا کیا گیا جھوٹا وعدہ اس وقت سب پر عیا ں ہوا جب سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

بجلی کے طویل بریک ڈاون کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )پنجاب، خیبر پختونخواہ میں بجلی کا طویل بریک ڈاوٴن ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جا ری کر دی گئی پاور ڈویڑن کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق ٹرانسمیشن لائنز کی ٹرپنگ سے سپلائی معطل ہوئی ساتھ ہی اضافی بجلی کا دعویٰ بھی…

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ، کل پہلا روزہ ہوگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مرکزی رویت ہلا ل کمیٹی کے کراچی میں ہونے والے اجلاس کے بعد چیئرمین مرکزی رویت ہلا ل کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کااعلان کیا ۔ اس سے قبل اسلام آباد میں زونل کمیٹی کااجلاس ہوا تھا تاہم یہاں…