عمران خان کیخلاف وزیر اعلیٰ مریم نواز کے شہر لاہور میں سب سے زیادہ مقدمات درج ہیں

فوٹو : فائل لاہور : بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آئی ہے، عمران خان کیخلاف وزیر اعلیٰ مریم نواز کے شہر لاہور میں سب سے زیادہ مقدمات درج ہیں. میڈیا رپورٹس کے مطابق 9مئی واقعات کے بعد پنجاب کی حدود…

کرم میں فریقین اسلحہ حوالے کرنے اور بنکرزختم کرنے پرمتفق،معاہدہ پردستخط کرلئے

فوٹو: فائل کوہاٹ : کئی دن سے ضلع کرم کے معاملے پر جاری جرگہ بڑا فیصلہ کرنے میں کامیاب ہوگیا، کرم میں فریقین اسلحہ حوالے کرنے اور بنکرزختم کرنے پرمتفق،معاہدہ پردستخط کرلئے ہیں، جس کامختلف حلقوں کی جانب سے خیرمقدم کیا جارہاہے۔ کوہاٹ میں…

پلاسٹک بیگز بنانے والوں کو دی گئی ڈیڈلائن ختم،گوداموں پرچھاپے

فوٹو: فائل راولپنڈی : پنجاب حکومت کی طرف سے پلاسٹک بیگز کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی، پلاسٹک بیگز بنانے والوں کو دی گئی ڈیڈلائن ختم،گوداموں پرچھاپے شروع کردیئے گئے۔ راولپنڈی میں میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خصوصی احکامات پر31 دسمبر…

نئے ٹیلنٹ کا تجربہ ناکام، صائم ایوب کے علاوہ کوئی نہ چل سکا،شادات، امام،فخرکی واپسی

فوٹو: فائل لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے، نئے ٹیلنٹ کا تجربہ ناکام، صائم ایوب کے علاوہ کوئی نہ چل سکا،شادات، امام،فخرکی واپسی کی تیاری کرلی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی 2025…

کراچی میں دھرنا شرکا سڑکیں کھول دیں ورنہ سخت کارروائی کی جائے گی، سندھ حکومت

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی : پارا چنار میں حالات کی خرابی کے خلاف کراچی میں دو جگہ دھرنے دیئے گئے ہیں جس پر سندھ حکومت نے شرکا کووارننگ دے دی ہے، کراچی میں دھرنا شرکا سڑکیں کھول دیں ورنہ سخت کارروائی کی جائے گی، سندھ حکومت کی وارننگ متبادل جگہ…

اڑان پاکستان منصوبہ نئے سال میں نیگ شگون ثابت ہوگا،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان منصوبہ نئے سال میں نیگ شگون ثابت ہوگا، معیشت میں استحکام آچکا ہے اب ہمیں آگے بڑھنا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دعا ہے…

سینئر سفارتکار شفقت علی خان نئے ترجمان دفترخارجہ مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو نیا ترجمان دفترخارجہ مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شفقت علی روس اور پولینڈ سمیت متعدد ممالک میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔ خیال رہے کہ ان سے قبل ترجمان دفتر خارجہ کی ذمہ داریاں ممتاز…

آج پہلی بار پتہ چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے،چیئرمین پی ٹی اے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کے چیئرمین حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج پہلی بار پتہ چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے۔ اگر یہ غلط ہے تو حکومت 9 سال سے ہم سے انٹرنیٹ کیوں بند کراتی ہے؟ میں تاریخ اور وقت بتا سکتا ہوں…

فلسطین اور کشمیر میں جاری مظالم اقوام متحدہ کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے، اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر میں جاری مظالم اقوام متحدہ کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے۔ پاکستان عالمی امن اور سکیورٹی کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ اسلام آباد میں سفرا کانفرنس…