امریکی سرجن کی شراب کی پیکنگ پر کینسر کے خطرے کا انتباہ درج کرنے کی تجویز

فائل:فوٹو نیویارک:امریکا کے سرجن جنرل نے شراب کی پیکنگ پر کینسر کے خطرے کا انتباہ درج کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ امریکا کے سرجن جنرل ویویک مرتھی نے کہا ہے کہ شراب نوشی سے کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، انہوں نے سگریٹوں کے پیکٹ پر…

بشریٰ بی بی پر پارٹی کے سیاسی امور کے بعد قانونی معاملات میں مداخلت کا الزام

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر پارٹی کے سیاسی امور کے بعد قانونی معاملات میں مداخلت کا الزام لگانے کا جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کا حوالہ دے کر دعویٰ کیا گیا ہے کہ وکلاء اور انصاف…

صدرو وزیراعظم کی کرم میں فائرنگ واقعہ کی شدید مذمت

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن دشمنوں کو ان کے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کرم میں فائرنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، صدر مملکت…

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ،پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد

فائل:فوٹو لاہور: احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7 جنوری کو طلب کرلیا۔ لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان پر ترقیاتی…

مذاکراتی کمیٹی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

فائل:فوٹو راولپنڈی: تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کو اتوار یا پیر کے روز ملاقات کا کہاگیا تھا، پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی اراکین آبائی حلقوں کی طرف…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کرم میں قافلے پر فائرنگ کی مذمت ،واقعہ کی رپورٹ طلب

فائل:فوٹو پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ واقعہ ان عناصر کی کارستانی ہے جو کرم میں…

ہمیں عالمی سطح پر مختلف چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا،ایئر چیف

فائل:فوٹو کراچی: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ جدید ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی تربیت ضروری ہے ہمیں عالمی سطح پر مختلف چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا۔ کراچی میں نیوی کیڈٹس کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ کی…

عمران خان کا نام لینے پر کس نے کس قانون کے تحت پابندی لگائی؟ پیمرا بھی لاعلم

فوٹو : فائل اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام لینے پر کس نے کس قانون کے تحت پابندی لگائی؟ پیمرا بھی لاعلم ہے اور واضح کیا ہے کہ ٹی وی چینلز پر عمران خان کا نام لینے پر پابندی عائد نہیں کی ہے۔ گزشتہ روز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی…

کرم میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر سمیت 3 ایف سی اہلکار زخمی

فائل:فوٹو کرم :لوئر کرم کے علاقے بگن میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق زخمی ڈپٹی کمشنر کرم کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کیا جا رہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے 3 ایف سی…

ڈائنو سارز کے زیر استعمال 166 ملین سال پرانا راستہ دریافت

فائل:فوٹو نیویارک:ریسرچرز کا کہنا ہے کہ آکسفورڈ شائر برطانیہ میں ملنے والے 166ملین سال پْرانے قدموں کے نشان ڈائنوسارز کے حوالے سے تحقیق میں زیادہ معاون ثابت ہوں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی برطانیہ کے آکسفورڈ شائر کے قریب چونے…