حکومتی کمیٹی کووقت دے رہے ہیں تمام اسٹیک ہولڈرزسے مشاورت کرے، اسد قیصر

فوٹو: فائل اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما اور سابق سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے حکومتی کمیٹی کووقت دے رہے ہیں تمام اسٹیک ہولڈرزسے مشاورت کرے، اسد قیصر نے کہا کہ بانی اور قیادت سے ملاقات کے بعد تیسری نشست میں چیزیں…

شہباز شریف اوریواے ای کے صدرشیخ محمد بن زید النہیان کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پراتفاق

فوٹو: سکرین شاٹ  رحیم یار خان : متحدہ عرب امارات کے صدرعزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان کی پاکستان آمد ہوئی ہے ،وزیراعظم شہباز شریف اوریواے ای کے صدرشیخ محمد بن زید النہیان کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پراتفاق۔وزیر اعظم شہباز شریف…

آسٹریلیا نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز اپنے نام کر لی

فوٹو : سوشل میڈیا سڈنی : آسٹریلیا نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز اپنے نام کر لی، سڈنی میں کھیلے گئے فیصلہ کن ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے بھارت کے شکست دے کرورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا خواب چکنا چور کر دیا. پانچویں ٹیسٹ میچ میں…

سعودی عرب کی طرف سے عمرہ کے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری مل گئی

فوٹو : فائل مکہ مکرمہ : سعودی عرب کی طرف سے عمرہ کے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری مل گئی ہے اور سعودی وزارت حج وعمرہ نے عمرہ زائرین کی خواہش پر اپنے فیصلے پر نظرثانی کر دی ہے۔ نئے فیصلہ کے بعد روضہ رسول اللہﷺ پر حاضری اورریاض الجنہ میں نوافل…

غزہ سٹی پر اسرائیلی فوج کی بمباری،  سے 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے

فوٹو: سوشل میڈیا غزہ : غزہ سٹی پر اسرائیلی فوج کی بمباری،  سے 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے، شہید ہونے والے یہ تمام ایک ہی دن ان حملوں میں لقمہ اجل بنے ہیں جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں. اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بدترین صیہونی…

اقوام متحدہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانے کا عہد پورا کرے، الطاف احمد بٹ

فوٹو : فائل اسلام آباد : جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین الطاف احمد بٹ نے کہا ہے اقوام متحدہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانے کا عہد پورا کرے، الطاف احمد بٹ نے یو این پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی تاریخی 5 جنوری 1949 کی قرارداد پر…

مشہور ائیرلائن کی دومیزبانوں کا نئے سال کے آغاز پر ریپ ہوگیا

فائل:فوٹو فجی کی حکومت نے کہا ہے کہ پولیس نے آسٹریلیا کی ایئرلائن ورجن آسٹریلیا کی دو میزبانوں کے مبینہ طور پر نئے سال شروع ہوتے ہی چند گھنٹوں بعد ریپ اور ان کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی…

دنانیر کے دیسی ٹیچ کے چرچے،حسن کو مزید چار چاند لگ گئے

فائل:فوٹو کراچی :مشہور اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین کا یشما گِل کی مہندی میں اپنایا گیا دیسی لْک سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ عروب گِل کی مہندی میں ان کا پہناوا نہ صرف دلکش تھا بلکہ روایتی اور جدید فیشن کا حسین امتزاج بھی پیش…

آرمی چیف سمیت 2 جرنیلوں پر بغاوت کے مقدمہ میں فرد جرم عائد کر دی گئی

فوٹو : فائل کراچی : بغاوت کے مقدمہ میں اہم پیش رفت رفت سامنے آئی ہے اور آرمی چیف سمیت 2 جرنیلوں پر بغاوت کے مقدمہ میں فرد جرم عائد کر دی گئی، جنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت 2 فوجی افسران بغاوت کے الزامات پر گرفتار ہیں. اس حوالے سے میڈیا…