بھارت کی جانب سے ویزوں کی منسوخی مسائل پیدا کر رہی ہے،پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ویزوں کی منسوخی مسائل پیدا کر رہی ہے۔
دفتر خارجہ نے بھارت سے پاکستانیوں کی واپسی سے متعلق بیان میں کہا کہ متعدد مریضوں کو علاج مکمل کئے بغیر پاکستان واپس آنا پڑا، خاندانوں کے…