سوشل میڈیا صارفین کیلئے بڑی خبر،کمپنیوں کے پاکستان میں دفاتر لازمی قرار

فوٹو: فائل سوشل میڈیا اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی، حکومت نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو پاکستان کے صارفین کے مسائل حل کرنے کیلئے پاکستان میں دفاتر قائم کرنا لازمی قرار دے…

باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ،دلہا سمیت 5افراد جاں بحق 

ہری پور( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) غازی کے علاقے خالو میں باراتیوں کی گاڑی ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں دلہا سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بتایا گیاہے کہ بارات غازی سے آزاد کشمیر جارہی تھی، کہ تیز رفتاری کے باعث حاثے کا شکار ہوئی،حادثہ…

فوج اور حکومت میں کوئی غلط فہمی نہیں ، ابہام دور ہو گیا، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں ہیں اس حوالے سے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری میں تکنیکی خامی تھی جو ٹھیک ہوجائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے پی ٹی آئی کی…

خیبر پختونخوا نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا، فائنل افتخاراحمد شو ثابت ہوا

لاہور( سپورٹس ڈیسک)خیبر پختونخوا نے فائنل میں سینٹرل پنجاب کو7وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی20 کپ اپنے نام کر لیا،وکٹر ی شاٹ کھیلنے والے کپتان افتخار احمد جذباتی ہوگئے ، زور زور سے آوازیں لگا کر فتح کا جشن منایا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں…

زخمی ‘کتے ‘کے علاج پر محلہ داروں نے ہزاروں روپے خرچ کردیئے

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد:آج کے دور میں جب انسانوں کے پاس انسان کو دیکھنے اور مدد کرنے کا وقت اور حوصلہ نہیں ہے ایسے میں ایک بستی ایسی بھی ہے جہاں ایک بیمار کتے کی جان بچانے کیلئے محلہ دار اعلیٰ ظرفی کی مثال قائم کرتے ہوئے ہزاروں روپے…

کہاں قوم کا ہیرو اور کہا ں سزا یافتہ شخص، کوئی نوازشریف کیوں بنے گا؟

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاق میں اطلاعات کے وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہاہے نواز شریف مریم نواز کو مبارک ہوں، واقعی کوئی باضمیر بندہ نوازشریف نہیں بن سکتا ۔ مریم نواز کے وزیراعظم عمران خان سے متعلق بیان پر ردعمل میں وفاقی وزیر مملکت…

پورٹ قاسم پاور پلانٹ کا مینگروو کی افزائش کا ماحول دوست منصوبہ

مصباح صبا ملک پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) کا بجلی بنانے کا منصوبہ کراچی کا پورٹ قاسم پاور پلانٹ نہ صرف پاکستان کے توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوا ہے بلکہ اسکی ماحول دوست ٹیکنالوجی اور چینی ادارے کی مقامی مینگروو کے…

عمران خان اورووٹ کی عزت ؟ نواز شریف بننے کی کوشش نہ کریں، مریم نواز

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے وزیراعظم عمران خان کو ووٹ کی عزت یاد آگئی ہے، وہ نواز شریف بننے کی کوشش بھی نہ کریں، شیر کی کھال پہن لینے سے کوئی شیر نہیں بن جاتا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے…

ہندو برادری پورے کرک میں مندر بنانا چاہے تو بنا سکتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے کرک میں مندر توڑنے والے ملزمان سے بحالی پر اٹھنے والے 3کروڑ30لاکھ روپے کے اخراجات وصول کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے یہ حکم آج کرک مندر ازخود نوٹس کیس میں دیا اور ساتھ ساتھ یہ بھی ہدایت کی گئی کہ مندر کی بحالی…

چوہدری یاسین کو ایل اے12فائرنگ کیس میں گرفتار کرلیاگیا

مظفرآباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور رکن قانون ساز اسمبلی چوہدری یاسین کو ایل اے 12 میں فائرنگ کیس میں گرفتار کرلیاگیا۔ انتخابات کے دوران ایل اے 12 میں فائرنگ سے سیاسی پارٹی کے دو کارکنوں کے قتل کے کیس میں سیشن…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، خیبر پختوا اور سنیٹر پنجاب کی ٹیمیں فائنل میں

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)دفاعی چمپئن خیبر پختونوخواہ نے سیمی فائنل میں پنجاب ناردرن کو جب پنجاب سینٹرل نے کراچی کو ہرا کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کردیا۔ پہلے سیمی فائنل میں خیبر پختوانخواہ نے 157 رنز کا ہدف 5 گیندیں قبل 5 وکٹوں کے…

عائشہ اکرم نے مجھے ذلیل کردیا، قوم سے معافی چاہتاہوں، اقرارالحسن

فوٹو: دیسی 123فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ٹی وی اینکر اقرار الحسن نے ایک اور غلطی کا اعتراف کرلیا ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی حمایت کرنے پر معافی مانگ لی۔ اینکر اقرار الحسن نے اس سے پہلے ایک پروگرا م میں سوال کرتے کرتے ایک شخص کو خود…

وزیراعظم و آرمی چیف کی ڈی جی آئی ایس آئی پر مشاورت مکمل، فواد چوہدری

اسلام آباد( زمین حقائق ڈاٹ کام)فواد چوہدری نے کہا کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر پر وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان مشاورت کا عمل مکمل اور نئے تقرر کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے آج( بدھ) ٹوئٹر پر بیان میں بتایا ہے کہ…

چور گھر سے زیورات نہ ملنے پر اہل خانہ کیلئے دلچسب پیغام چھوڑ گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)چور نے گھر کی تلاشی لی ، کونہ کونہ چھان مارا مگر جب تھوڑی سی نقدی کے سواکچھ نہ ملا تو چور صاحب نے جاتے جاتے اہل خانہ کیلئے خط میں پیغام لکھ کر چھوڑ دیا۔ چور کے مایوس ہونے کا یہ دلچسب وعجیب واقعہ بھارتی…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ، خیبر پختونخوا ٹاپ پر

لاہور( سپورٹس ڈیسک) نیشنل ٹی20 کپ کے سیمی فائنلز کیلئے چارٹیمیں سامنے آ گئی ہیں جب کہ ساوتھ پنجاب اور بلوچستان اس دوڑ سے آوٹ ہو گئی ہیں۔ راولپنڈی کے بعد لاہور میں دوسرے مرحلے سمیت ایونٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 10،10 میچز کھیلے اور سیمی فائنل…

کوئی عمران خان اور بشریٰ بھابھی سے میرے تعلق پر حملہ آور نہ ہو، عامرلیاقت

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ بغیر کسی کانام لئے متنبہ کیاہے کہ لوگ عمران خان اور بشریٰ بھابھی سے میرے تعلق پر حملہ آور نہ ہوں۔ عامرلیاقت حسین نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ میں منگل والے…

پٹرول کی قیمت میں مزید 7 روپے فی لیٹر اضافہ کا امکان

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملک میں ایک بار پھر پٹرول کی قیمت 7 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 10 روپے فی لیٹر بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا تاہم 15 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی کی نئی…

امریکا کا ساتھ دینے پر پشتون پاکستان کے خلاف ہوئے، عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان دنیا کو اس لئے افغانستان کے ساتھ دینا چاہیے کیونکہ اگر وہ اسے تنہا ہو گئے تو طالبان تحریک کے اندر سخت گیر لوگ موجود ہیں اور یہ آسانی سے 2000 کے طالبان کے پاس واپس جا سکتا ہے اور یہ ایک…

 میرا رب مجھے تنہا نہ چھوڑے گا

ڈاکٹر عبدالقدیر خان دیکھئے اللہ تعالیٰ نے جو بے شمار نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں وہ ہم کبھی دنیا بھر کے درختوں کے قلموں اور سمندروں کی سیاہی یا روشنائی سے بھی مکمل طور پر نہیں لکھ سکتے۔ آپ سے چند چیزوں کا ذکر کرتا ہوں مثلاً ہدایت، رزق، صحت،…

آزاد کشمیر ضمنی الیکشن، میر پور میں پی ٹی آئی، کوٹلی میں پیپلز پارٹی کامیاب

فوٹو: فائل سوشل میڈیا مظفر آباد(شہزاد شفیع )آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے ایک ایک نشست جیت لی مسلم لیگ ن کو ایک بار پھر ناکامی کا سامنا کرنا پژاہے۔ میر پور اور کوٹلی کے دو حلقوں میں…