لاہور دھماکہ کے ذمے داروں کو بھارتی مالی مدد حاصل ہے، شاہ محمود

اوکاڑہ( ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انار کلی لاہور دھماکہ کے ذمے داروں کو بھارتی مالی مدد حاصل ہے، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مزید تحقیقات جاری ہے۔ اوکاڑ ہ میں صوبائی وزیر صوبائی وزیر صمصام بخاری سے انکے بھائی کی تعزیب…

بچوں کیلئے 27 ہزار بیگز چینی قوم کا تحفہ ہیں، ابرار الحق

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر پاکستان اورچائنہ پاورٹی ایلیویشن فاؤنڈیشن کے اشتراک سے رواں برس اسلام آباد سمیت مختلف اضلاع کے سرکاری سکولوں کے بچوں میں 27 ہزار کے قریب سکول بیگ تقسیم کیے جائیں گے۔ اسلام آباد سمیت علاوہ…

آن لائن بزنس پلیٹ فارم لائیو سٹاک بزنس ریسورس سنٹر کا افتتاح

اسلام آباد(پریس ریلیز) وزیر اعظم  کے ڈیجیٹل  پاکستان  وژن  کے تحت   لائیو اسٹاک سے متعلقہ معلومات اور کاروبار  کے  فروغ  کے لیے انقلابی قدم۔ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ نے آن لائن بزنس پلیٹ فارم لائیوسٹاک بزنس ریسورس سنٹر کا افتتاح…

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، صدر مملکت کی منظوری کے بعد وفاقی وزارت قانون اور انصاف نے نوٹیفیکیشن جاری کیا. لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی پہلی جج…

کورونا وباء، خیبرپختونخواو پنچاب انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا وباء، خیبرپختونخواو پنچاب انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کردی گئی ہے، نئے نوٹی فکیشن کے مطابق آوٹ ڈور ڈائننگ ویکسینیٹیڈ افراد تک محدود رہے گی انڈور شادی تقریبات پر پابندی 15 فروری تک رہے گی۔ پنجاب حکومت…

شرمیلا فاروقی نےاپنی ماں کا معاملہ خود میڈیا پر اچھالا، نادیہ خان

فوٹو : اسکرین گریب لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ اور ٹی وی کے معروف میزبان نادیہ خان نے شرمیلا فاروقی کا موقف مسترد کردیا ہے ان کا کہنا ہے کہ شرمیلا فاروقی اپنی ماں کا معاملہ خود اچھال رہی ہیں. شرمیلا فاروقی کے سوشل میڈیا پر جواب میں ایک ویڈیو…

پاکستان میں کورونا سے 23 اموات، 15 جج وباء کا شکار

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا سے 23 اموات، 15 جج وباء کا شکار ہوگئے، ججز کے علاوہ ضلع کچہری اسلام آباد کے 58 اہلکاروں میں بھی کورونا کی تصدیق ہوئی ہے. پاکستان بھر میں کورونا کی پانچویں لہر جاری ہے اور…

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کاٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کاٹیلی فونک رابطہ، مائیکروسافٹ کےبانی نے پولیو کے خاتمے کیلئے پاکستان کی حالیہ کوششوں کو سراہا. وزیراعظم اوربل گیٹس کا مشترکہ مقاصد پرمل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور بل…

لاہور دھماکا پلانٹڈ ڈیوائس سے کیا گیا، 3 افراد جاں بحق، 29، زخمی ہوئے

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور دھماکا پلانٹڈ ڈیوائس سے کیا گیا، 3 افراد جاں بحق، 29، زخمی ہوئے،وزیراعلیٰ پنجاب کو ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی، آئی جی پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی جس میں بتایا گیا…

کورونا سے 5 اموات ، مثبت کیسز کی شرح 11،کراچی 41 فیصد

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا سے 5 اموات ، مثبت کیسز کی شرح 11،کراچی 41 فیصد ہوگئی ہے. سعودیہ سمیت  کئی ممالک میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں. کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق پاکستان میں عالمی وبا…

جنوبی افریقہ نے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت کو شکست دیدی

فوٹو: کرکٹ جنوبی افریقہ پارل(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ نے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت کو شکست دیدی، جنوبی افریقہ کی جانب سے رسی وینڈر ڈوسن نے شاندار ناقابل شکست 129 رنز کی اننگ کھیلی۔ بولینڈ پارک پارل میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں…

سانحہ مری میں غفلت پرڈی سی پنڈی، اے سی مری سمیت کئی افسر معطل

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سانحہ مری میں غفلت پرڈی سی پنڈی، اے سی مری سمیت کئی افسر معطل کردیئے گئے ہیں،راولپنڈی کے سٹی پولیس آفیسر بھی معطل ہونے والوں میں شامل ہیں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مری میں سیاحوں…

ثانیہ مرزا نے انٹر نیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

میلبرن(سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انٹر نیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاہے۔ ثانیہ مرزا کی طرف سے ریٹائرمنٹ کا اعلان آسٹریلین اوپن کے خواتین کے ڈبل ایونٹس کے پہلے راؤنڈ میں شکست کے…

نادیہ خان بے شرم عورت ہے سائبر کرائم میں رپورٹ کروں گی، شرمیلا فاروقی

فوٹو: فائل کراچی ( ویب ڈیسک) نادیہ خان بے شرم عورت ہے سائبر کرائم میں رپورٹ کروں گی، شرمیلا فاروقی نے والدہ کا تمسخر اڑانے پر سخت ردعمل ا اظہار کیاہے ۔ پیپلز پارٹی کے رہنماشرمیلا فارقی کا ایک کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں…

اومیکرون،10دن کیلئے اسکولز میں50فیصد حاضری، انڈور اجتماعات بند

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اومی کرون بڑھنے کے باعث 10دن کیلئے اسکولوں میں 50حاضری، انڈور اجتماعات بندکردیئے گئے ہیں یہ فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کیسز کی 10 فیصد سے زائد مثبت شرح والے علاقوں کیلئے کیا ہے۔ وزیر منصوبہ بندی…

پیپلزپارٹی نے لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد میں ہوم ورک شروع کر دیا

اسلام آباد(پریس ریلیز)پیپلزپارٹی نے لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد میں ہوم ورک شروع کر دیا.پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سے پیپلز پارٹی سٹی اسلام آباد کے عہدیداروں نے اہم ملاقات کی. سابق امیدوار قومی اسمبلی ممبر سنٹرل پنجاب کونسل…

عمران خان کا ابوظہبی کے ولی عہد کو ٹیلی فون ،دہشتگردحملے کی مذمت

فوٹو: ٹوئٹر یو اے ای ایمبیسی اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کا ابوظہبی کے ولی عہد کو ٹیلی فون ،دہشتگردحملے کی مذمت کی اور اماراتی مسلح افواج کے نائب سپہ سالار اعلیٰ شیخ محمد بن زاید آل نہیان کو بھی ٹیلی فون کیا۔ اسلام…

محمد حسنین کو بگ باش میں کھیلنا مہنگا پڑ گیا، مشکوک ایکشن کا ٹیسٹ

لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے اسپیڈ اسٹار نوجوان باولر محمد حسنین کو بگ باش میں کھیلنا مہنگا پڑ گیا، مشکوک ایکشن کا ٹیسٹ لے لیا گیا کی رپورٹ آنے پر حتمی فیصلہ ہو سکے گا۔ آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں متاثر کن ڈیبیو کرنے والے نوجوان پاکستانی…

بیجنگ سرمائی اولمپکس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش ناکام ہوگی، صدر پاکستان

فوٹو: شِنہوا اسلام آباد(شِنہوا) صدر عارف علوی نے چینی حکومت اور چینی عوام کو سرمائی کھیلوں کے انعقاد کی کو ششوں پر مبارکباد دی ہے اور اس امید کااظہار کیا ہے کہ بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز "بہت کامیاب" ہوں گی ،صدر پاکستان نے نیک خواہشات…