سعودی عرب اور امارات سے فوری مدد نہ ملنے پر حکومت شدید مالی مشکلات کا شکار
فوٹو: فائل
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی عرب اور امارات سے فوری مدد نہ ملنے پر حکومت شدید مالی مشکلات کا شکار ہے ، وزیراعظم شہبازشریف خود بھی کہہ چکے ہیں کہ انھوں نے دوست ممالک سے مدد کی درخواست کی ہے مگر ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔…
عمران نیازی کی خانہ جنگی کرانے کی سازش کچل دیں گے، شہبازشریف
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے عمران نیازی کی خانہ جنگی کرانے کی سازش کچل دیں گے، شہبازشریف بولےایک شخص کی انا، تکبر ، جھوٹ پر پاکستان قربان نہیں کرسکتے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے ایبٹ آباد میں خطاب…
جتنے مرضی کنٹینرز لگاو حقیقی آزادی کے حامی اسلام آبادپہنچیں گے، عمران خان
ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے جتنے مرضی کنٹینرز لگاو حقیقی آزادی کے حامی اسلام آبادپہنچیں گے، عمران خان نے کا کہنا تھا کہ بیس لاکھ سے زائد لوگ اسلام آباد آئیں گے۔
عمران خان نےایبٹ آباد کے…
تارکین وطن پاکستان میں افراتفری پھیلانے سے گریز کریں، ایف آئی اے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے بیرون ملک مقیم صحافی سمیع ابراہیم کے خلاف انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس جاری کرنے کا اعلان کردیا۔
ترجمان ایف آئی اے کی طرف سے جاری بیان میں بیرون ملک مقیم…
مسلح افواج کو سیاسی گفتگو سے دور رکھا جائے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ترجمان پاک فوج کی طرف سے کہا گیاہے کہ مسلح افواج کو ملک کے بہترین مفاد میں سیاسی گفتگو سے دور رکھا جائے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ گذشتہ کچھ عرصے سے ملک میں جاری سیاسی…
علماکی منتخب حکومت کیخلاف بیرونی سازش کی عدالتی تحقیقات کی حمایت
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملک کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے ، علمائے کرام کی منتخب حکومت گرانے پر تشویش، بیرونی سازش کی عدالتی تحقیقات کی حمایت سامنے آئی۔
اسلام…
عمران نیازی کے سی پیک منصوبوں کےفرانزک آڈٹ پر چینی ناراض ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ عمران نیازی کے سی پیک منصوبوں کے فرانزک آڈٹ پر چینی ناراض ہیں، وزیراعظم نے کہا کہ عمران نیاز ی کے سی پیک منصوبوں کے فرانزک آڈٹ کرنے سے سی پیک کا برا حال ہے اور چینی…
نُسخَہ کِیمِیا
محبوب الرحمان تنولی
حلقہ احباب میں میری رائے بہت معتبر تھی۔۔۔۔میرے اصولی اختلاف رائے کو توجہ ملتی اور سندکا درجہ حاصل تھا۔۔۔میری شخصیت کا احترام تھا۔۔ میرے ارد گرد کے لوگ کوئی کام کرتے مجھ سے مشاورت ضروری سمجھتے تھے۔۔۔میری تحریر اتنی پر…
حکومت نے سپریم کورٹ سے پیکا ایکٹ بحالی کی پٹیشن واپس لے لی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے میڈیا کے دباو پر پیکا ایکٹ کی شق 20 کی بحالی کی سپریم کورٹ میں دائر کردہ پٹیشن واپس لے لی۔
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہے یہ اقدام ہماری پالیسی کے خلاف تھا وزیراعظم کے حکم پر پٹیشن والی لے لی گئی…
عامر لیاقت حسین کے دانیہ شاہ سے متعلق رونگٹھے کھڑے کرنے والے انکشافات
کراچی(ویب ڈیسک)ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے دانیہ شاہ سے متعلق رونگٹھے کھڑے کرنے والے انکشافات سامنے آئے ہیں ۔پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی نے جوابی وار میں اپنی اہلیہ پر بڑے بڑے الزامات لگا کر سب کو حیران کردیا۔
اپنی تیسری…
عامر لیاقت نشئی، عیاش ہے، تیسری بیوی بھی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عامر لیاقت نشئی، عیاش ہے، تیسری بیوی بھی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی ، تیسری بیوی دانیہ شاہ نےٹی وی اینکرسے تنسیخِ نکاح کادعویٰ دائر کردیا، 11 کروڑ روپے سے زائد حق مہر اور نان نفقہ لینے کا کہا گیاہے۔
دانیہ شاہ کی…
ششپرگلیشئر پگھلنے لگا، حسین آباد نالے میں طغیانی، حسن آباد پل ٹوٹ گیا
فوٹو :اسکرین گریب
گلگت(ویب ڈیسک) گرمی کی شدت کے باعث ششپرگلیشئر پگھلنے لگا، حسین آباد نالے میں طغیانی،حسن آباد پل ٹوٹ گیا، شگرمیں بھی خطرات بڑھنے لگے۔ سورج کی تمازت کے باعث شگر میں بھی کئی گلیشائی جھیلیں پھٹنے کا خطرہ،ارندو اور داسو میں…
پاکستان نے افغانستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اشیاء کی پہلی کھیپ بھجوادی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے افغانستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اشیاء کی پہلی کھیپ بھجوادی، متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر ایئرفورس کا خصوصی طیارہ سی-130 افغانستان روانہ ہوا۔
افغانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر منصور…
شاہد آفریدی کو شہباز شریف کو مبارکباد دینے کی وضاحت کیوں دینا پڑی ؟
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سابق کپتان شاہد آفریدی کو شہباز شریف کو مبارکباد دینے کی وضاحت کیوں دینا پڑی ؟سوشل میڈیا پراپنے خلاف مہم پرشاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا۔
اسٹار آل راونڈر شاہد آفریدی نے ایک ویڈیو پیغام میں سارے معاملے کی…
عمران خان تمہیں آخری دفعہ کہہ رہا ہوں حرکات سے باز آجاو، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی شیخ رشید کو خونی مارچ کا بیان واپس نہ لینے کی صورت میں گھر سے نہ نکلنے دینے کی دھمکی، سابق وزیراعظم کو کہا عمران خان تمہیں آخری دفعہ کہہ رہا ہوں حرکات سے باز آجاو، وزیر داخلہ رانا ثناء…
رانا ثنا اللہ فرح گوگی کو ڈھونڈ کر واپس لے آہیں گے، مریم نواز
فتح جنگ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کو اتنی تکلیف اپنی حکومت جانے کی نہیں جتنی شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی ہے۔
فتح جنگ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاعمران خان اپنے دور میں بہت…
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بلاول کو فون
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بلاول کو فون،عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی ،ٹیلی فونک رابطہ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی وزیر…
علیم خان مجھ سے مناظرہ کرو، عمران خان تمہارا لیول نہیں، فیاض چوہان
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نےعمران خان کو چیلنج دینے پرعلیم خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا،کہا علیم خان مجھ سے مناظرہ کرو، عمران خان تمہارا لیول نہیں، فیاض الحسن چوہان کاعلیم خان کے بیان پر ردعمل۔
پاکستان تحریک…
علیم خان عمران خان کے انٹرویو پر تلملا اٹھے،ٹی وی مناظرے کا چلینج دیدیا
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) علیم خان عمران خان کے انٹرویو پر تلملا اٹھے،ٹی وی مناظرے کا چلینج دیدیا کہا ہے عمران خان کے ساتھ ان الزامات پر کسی بھی چینل پر مناظرے کےلئے تیار ہوں۔
علیم خان نے عمران خان کے انٹرویو کے ردعمل میں کہا کہ عمران خان…
حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا،بجلی 2روپے 86پیسے مہنگی کر دی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا،بجلی 2روپے 86پیسے مہنگی کر دی گئی،کے الیکٹرک کےلئے ایک روپے اڑتیس پیسے فیول ایڈاجسٹمنٹ کی گئی ہے۔
پاکستان کے غریب عوام پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔ اوپر سے…