فتنہ الہندوستان کے ایجنٹ بلوچستان کی ترقی کے دشمن ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
فوٹو:فائل
راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) نے ہلال ٹاکس 2025 پروگرام میں ملک بھر سے آئے 1950 اساتذہ کرام سے خطاب کیا۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد سوشل میڈیا پر ملک دشمن عناصر کے حربوں اور مذموم مقاصد سے…