بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں، صدر مملکت

فوٹو:فائل اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری نے عید الاضحٰی کے پرمسرت موقع پر ایوان صدر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر نے پارٹی کارکنوں کو عید کی مبارکباد دی اور ان کے جذبے کو سراہا۔ صدر زرداری نے…

قومی اقتصادی سروے آج پیش کیا جائے گا ،حکومت معاشی ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

فوٹو:فائل اسلام آباد:قومی اقتصادی سروے آج پیش کیا جائے گا جب کہ حکومت معاشی ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2024-25 کی اقتصادی کارکردگی پر مبنی اکنامک سروے آج پیش کیا جائے گا، جس کے مطابق رواں مالی…

اسلام آباد،ایک شہر،ایک ذمہ داری

اسد یونس تنولی ‏اسلام آباد صرف پاکستان کا دارالحکومت نہیں، بلکہ ایک سوچ، ایک نظریہ اور ایک خواب ہے۔ یہ شہر فطرت، ترتیب، اور پائیداری کی علامت ہے۔ 1960 کی دہائی میں جب اس خواب کو تعبیر دینے کا آغاز ہوا، تو زمین بنجر تھی، مگر عزم سرسبز تھا۔…

مسلح افواج کے سربراہان کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارکباد

فائل:فوٹو اسلام آباد:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر، امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف نے عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ آئی ایس پی آرکے…

صہیونی فورسز کی غزہ میں عید کے روز بھی بمباری ،42 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ : اسرائیل نے غزہ میں عید کے روز بھی بمباری کر دی جس سے مزید 42 فلسطینی شہید ہو گئے۔ فلسطینیوں کے لیے عید الاضحیٰ کے پہلے دن کا آغاز دکھ اور تباہی کے ساتھ ہوا، جب اسرائیلی نے مختلف علاقوں پر حملے کردیے، 11 افراد صرف شمالی…

صدر مملکت ،وزیراعظم ،اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی قوم کو عید کی مبارکباد

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیراعظم ،اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے قوم اور عالم اسلام کو عید کی دلی مبارکباد پیش کی گئی۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ یہ دن ہمارے ایمان، قربانی، ایثار…

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، سنتِ ابراہیمی کی یاد میں لاکھوں مسلمان نماز عید ادا کرنے کے بعد قربانی میں مصروف ہیں۔ اسلام آباد ،پشاور ،لاہور ،کراچی اور کوئٹہ سمیت ملک بھر کے چھوٹے بڑے…

سعودی عرب سمیت بیشتر ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ :سعودی عرب سمیت دنیا کے بیشتر مسلم ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے ، مسجد الحرام ، مسجد نبویﷺ اور مسجد اقصیٰ میں نماز عید ادا کر دی گئی۔ سعودی عرب کے علاوہ متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، ترکی، شام، اردن، عمان…

اختلافات شدت اختیار کر گئے،ایلون مسک کا صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ اور ایلون مسک میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ ایلون مسک نے نئی سیاسی جماعت بنانے پر غور شروع کردیا۔ ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کر دیا، ٹرمپ کی جگہ جے ڈی وینس کی تعیناتی کی بھی…

سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی گیس لیکج دھماکے میں جاں بحق

فائل:فوٹو کوہاٹ : مسلم لیگ (ن) کے سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی گیس لیکج دھماکے سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ سینیٹر عباس آفریدی گزشتہ شام اپنے حجرے میں بیٹھے تھے کہ اچانک گیس لیکج کا دھماکا ہوا جس میں عباس آفریدی دیگر…