تحریک انصاف کے کارکن کو سیاست کرنے کی اجازت ہونی چایئے،بلاول بھٹو
لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سیاسی رہنماؤں پر اعتراضات ہوسکتے ہیں لیکن پی ٹی آئی سمیت کسی بھی جماعت کے سیاسی کارکن کو سیاست کرنے کی آزادی ہونی چاہیے۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.