پاکستان کے فاسٹ باولرزمان خان کی بگ بیش لیگ میں شاندار باولنگ

45 / 100

فوٹو: فائل

اسلام آباد: پاکستان کے فاسٹ باولرزمان خان کی بگ بیش لیگ میں شاندار باولنگ،اپنی شاندار بولنگ اور اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا۔

آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے 12ویں میچ میں پاکستان کے فاسٹ بولر زمان خان نے شاندار باولنگ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

ملیبرن اسٹار کے خلاف میچ سڈنی تھنڈرز کے زمان خان نے 4 اوورز میں 24 رنز کے عوض 3 وکٹ اپنے نام کیے اور مین آف دی میچ قرار پائے۔

زمان خان کے 3 شکارکئے آوٹ کئے ان کھلاڑیوں میں ملیبرن اسٹارز کے گلین میکسویل بھی شامل تھے۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملیبرن اسٹار مقررہ 20 اوورز میں 172 رنز پر آؤٹ ہوگئی، میچ میں زمان خان نے دیگر بولرز کے مقابلے نپی تلی گیند بازی کی۔

اس کے جواب میں سڈنی تھنڈرز نے مقررہ ہدف 18 اوورز میں 5 وکٹ پر حاصل کرلیا۔

Comments are closed.