عراق نے پاکستانی زائرین کیلئے ویزہ فیس ختم کر دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی،جس میں عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشماری نے بھی شرکت کی۔
وزارت داخلہ کے مطابق ملاقات میں دفاع اور انسداد دہشت گردی سمیت مختلف شعبوں میں…