توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ کیس ،چیئرمین تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا، درخواست میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی معطل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے ہائیکورٹ کے 4 اگست کے…

نئی مردم شماری کی بنیاد پر انتخابات اگلے سال تک موٴخر ہو سکتے ہیں،خورشید شاہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ حکمران جماعت میں شامل جماعتوں نے اگر آمدہ انتخابات میں ایک دوسرے کے مقابلے میں اپنے امیدوار کھڑے کیے تو اتحاد ٹوٹ جائے گا اور موجودہ…

توشہ خانہ فوجداری کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید ،فوری گرفتارکرنے کاحکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کو 3 سال کی سزا سنا دی۔ اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس…

صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان کا یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر کہاہے کہ اقوام ِمتحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق تنازع جموں و کشمیر کے پرامن حل کے ذریعے ہی جنوبی ایشیا میں…

یوم استحصال،مقبوضہ کشمیر کے ناجائز غاصبانہ انضمام کو 4 سال مکمل

فائل:فوٹو سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے بھارت میں غاصبانہ انضمام کو 4 سال مکمل ہوگئے۔ دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال منارہے ہیں اس موقع پر شٹر ڈاوٴن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے ،مظاہرین نے مودی سرکار سے کشمیر کی آزاد حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ…

نگران وزیراعظم کی دوڑ میں سرپرائز انٹری ، مرکز کے5 نام آوٹ ہوسکتے ہیں

فوٹو: فائل محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد: نگران وزیراعظم کی دوڑ میں سرپرائز انٹری ، مرکز کے5 نام آوٹ ہوسکتے ہیں، یہ نام بظاہر متحدہ قومی موومنٹ کی طرف سے سامنے آیا ہے تاہم ان کو اسٹیبلشمنٹ کا منظور نظر بھی کہا جاتاہے۔ اچانک گورنر…

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 29.83 فیصد ریکارڈکی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت عوام کوریلیف دینے میں مسلسل ناکام ہوگئی مہنگائی کاطوفان نہ رک سکا، ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں مہنگائی کی شرح 1.30 فیصد بڑھ گئی۔ گزشتہ ہفتے بھی ٹماٹر،پیاز،لہسن اورانڈے مہنگے ہوئے اداریہ شماریات نے ہفتہ وار…

نگران وزیر اعظم نامزدگی،پی ڈی ایم ، اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم کو فائنل اختیاردیدیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں نے نگران وزیر اعظم کیلئے نامزدگی کا اختیار وزیراعظم شہبازشریف کودیدیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس ختم ہوگیا ، ویڈیو لنک اجلاس میں…

شہریارآفریدی چوتھی مرتبہ دوبارہ نظر بند ، اڈیالہ جیل منتقل

فائل:فوٹو راولپنڈی :سابق وزیرشہریارآفریدی کو دہشتگردی کے مقدمہ میں ڈسچارج کرنے کے بعد راولپنڈی پولیس نے چوتھی مرتبہ دوبارہ نظر بند کردیا، پولیس نے شہریار آفریدی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا۔ تھانہ نیوٹاون پولیس نے…

سینیٹ اجلاس میں آج بھی متعدد بل منظور کرلیے گئے

فائل:فوٹو سینیٹ اجلاس میں آج بھی متعدد بل منظور کرلیے گئے۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے ہائیر ایجوکیشن ترمیمی بل پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے سے معذرت کرلی۔ گیس چوری پر قابو اور ریکوری بل کی منظوری کے موقع پر اپوزیشن سینیٹرز نے چیئرمین سینیٹ…