توہین الیکشن کمیشن کیس،چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، 22 اگست کی نئی تاریخ مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی ، الیکشن کمیشن نے توہین کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے 22 اگست کی نئی تاریخ مقررکردی، چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست دائر،اسد عمر نے انتخابات کی طرف…

ہندوستانی فوج کے ہاتھوں سری لنکا میں ویلویتورائی قتل عام کو 34 سال مکمل

فائل:فوٹو اسلام آباد:ہندوستانی فوج کے ہاتھوں سری لنکا میں ویلویتورائی قتل عام کو 34 سال مکمل ہوگئے ۔ہندوستانی افواج نے انتقامی کاروائی کرتے ہوئے 200 گھروں، 50 سے زائد دکانوں اور 200 کے قریب ماہی گیر کشتیوں کو نذر آتش کر دیاتھا۔ 1987 میں…

طلال چوہدری کی نااہلی کی پانچ سال کی مدت آج ختم ہو گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما اور سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کی نااہلی کی پانچ سال کی مدت آج ختم ہو گئی۔ طلال چوہدری کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے 02 اگست 2018 کو توہین عدالت کے ایک مقدمے میں پانچ سال کے لئے نا…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی

فائل:فوٹو واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ڈونلڈ ٹرمپ پر لگائی گئی فرد جرم میں ان پر امریکا کو دھوکہ دینے اور لوگوں کے حقوق پامال کرنے کے الزامات شامل ہیں غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ…

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت خفیہ ایجنسیاں کسی بھی جگہ داخل، تلاشی لے سکیں گی

فوٹو: فائل جاوید نور اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت خفیہ ایجنسیاں کسی بھی جگہ داخل، تلاشی لے سکیں گی، قومی اسمبلی نے بدھ یکم اگست 2023 کو آفیشل سیکرٹس ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دے دی ہے. آفیشل سیکرٹس ایکٹ کی خلاف ورزی پر 3 سال قید،…

وسیم اکرم پلس بزدار سمیت 22 رہنما پی ٹی آئی سے نکال دیئے گئے

فوٹو: فائل لاہور:وسیم اکرم پلس بزدار سمیت 22 رہنما پی ٹی آئی سے نکال دیئے گئے،پاکستان تحریک انصاف نے سابق وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار سمیت 22 ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔ پاکستان تحریک انصاف نے تادیبی کارروائی کرتے ہوئے پارٹی پالیسی…

آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 قومی اسمبلی نے منظور کرلیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 قومی اسمبلی نے منظور کرلیا، اجلاس کے دوران یونیورسٹیوں کے قیام کے بلز پر حکمران اتحاد کے ارکان آمنے سامنے گئے۔ ڈپٹی اسپیکر کی کوششوں کے باوجود پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان…

سکی کناری ڈیم،بالا کورٹ اور مانسہرہ کے طلبہ کےلئے وظائف کااعلان

ولید بن مشتاق بالا کوٹ: سکی کناری ڈیم،بالا کورٹ اور مانسہرہ کے طلبہ کےلئے وظائف کااعلان ،سکی کناری ہائیڈرو پرائیویٹ کمپنی کی جانب سے تحصیل بالاکوٹ اورمانسہرہ کے ہونہاراور غریب طلبا کے لیے تعلیمی وظائف کا اعلان کیا گیا۔ سکی کناری ہائیدرو…

یہ ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ ہم مل کر ملکی معیشت میں اپنا کردار ادا کریں، آرمی چیف

فائل:فوٹو  آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ یہ ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ ہم مل کر ملکی معیشت میں اپنا کردار ادا کریں. ہمیں کبھی امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے. ہماری سرزمین بہت سے معدنیات سے مزین ہے اگر ہمارا یہ مشترکہ عزم رہا تو…

فوجی عدالتیں کیس ، فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ، کل سنایا جائے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس ،سپریم کورٹ نے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل سنایا جائے گا۔دوران سماعت اکثریتی درخواست گذاران نے چھ رکنی لارجر بنچ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے…