اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری جاری، 900 سے زائد فلسطینی شہید

فائل:فوٹو بیت المقدس: اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پر بمباری کاسلسلہ جاری ہے، صیہونی افواج نے چند دن میں 200 شہری مقامات کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 900 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 4600 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، شہداء میں 143 بچے اور 105 خواتین…

پاکستان کی سری لنکا کے خلاف تاریخی فتح،پہاڑ جتناہدف حاصل کرلیا

فوٹو: ایکس حیدرآباد: پاکستان کی سری لنکا کے خلاف تاریخی فتح،پہاڑ جتناہدف حاصل کرلیا ، پاکستان نے محمد رضوان اور عبداللّٰہ شفیق کی شاندار سنچریوں کی بدولت تاریخ رقم کردی، ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا۔ پاکستان نے سری لنکا کو ورلڈ کپ…

پنجاب حکومت کا سموگ پر قابو پانے کے لیے دو ماہ تک ہر بدھ کے روز لاہور کو بند رکھنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب حکومت نے سموگ پر قابو پانے کے لیے دو ماہ تک ہر بدھ کے روز لاہور کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سموگ کے تدارک کے لئے تاجروں نے کمشنر لاہور ڈویژن اور سی سی پی او کی تجویز مان لی۔فیصلے کا اطلاق اگلے بدھ سے ہو گا۔…

شیخ رشید بازیابی کیس ،آر پی او راولپنڈی کو مثبت پیش رفت کی شرط پر ایک ہفتہ کی آخری مہلت

فائل:فوٹو راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد بازیابی کیس میں ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے ریجنل پولیس افیسر راولپنڈی کو مثبت پیش رفت کی شرط پر ایک ہفتہ کی آخری مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی24 دن کی کارکردگی…

حماس کی غزہ پر حملے بند نہ کرنے پر اسرائیلی یرغمالیوں کو ماردینے کی دھمکی

فائل:فوٹو غزہ: حماس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ پر حملے بند نہ کیے تو یرغمالیوں کو مار دیں گے۔ مزاحمتی تنظیم حماس کے ترجمان ابو عبیدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ درجنوں اسرائیلیوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ اسرائیل جب…

سری لنکا کے 345 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 69 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ

فائل:فوٹو حیدرآباد: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا کے 345 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 69 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے، بابراعظم اور امام آوٹ ہوئے. پاکستان کے خلاف سری لنکا نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے جس میں…

طالبہ کو اپنے رقص کی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، اسکالرشپ منسوخ

فوٹو:فائل لوزیانا: امریکا میں اسکول کی طالبہ کو اپنے رقص کی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا طالبہ کا طلبا تنظیم کا صدارتی عہدہ اور اسکالرشپ منسوخ کردی گئی ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم طلباء کو معلومات اور تعلیمی وسائل سے متعلق آگاہی پیش کرتے ہیں…

انگلینڈ کے 365 رنز کے تعاقب میں بنگلادیش کی بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو دھرم شالا:بھارت میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں انگلینڈ نے بنگلا دیش کو جیت کیلئے 365 رنز کا ہدف دیدیا۔جس کے تعاقب میں بنگلادیش کی بیٹنگ جاری ہے ۔ بھارت کے دھرم شالا سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان…

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار

فائل:فوٹو راولپنڈی: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار کر دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم سے اڈیالہ جیل میں بیٹوں سے ٹیلیفونک ملاقات کروانے کی درخواست پر…

چیئرمین تحریک انصاف کو عہدے سے ہٹانے اورانتخابی نشان بلا واپس لینے پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف کو عہدے سے ہٹانے اورانتخابی نشان بلا واپس لینے پر فیصلہ محفوظ کر لیا تحریک انصاف کا انتخابی نشان واپس لینے پر بھی فیصلہ سنایا جائے گا ۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے…