چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہو گی یا نہیں؟ بھارت نے مزید وقت مانگ لیا
فائل:فوٹو
دبئی : چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہو گی یا نہیں؟ بھارت نے مزید وقت مانگ لیا، اس حوالے سے فیصلہ نہ ہو سکا، آئی سی سی کا اجلاس کل تک ملتوی ہو گیا۔
اجلاس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آج بڑے فیصلے کا امکان تھا، دوسری جانب…