قومی ٹیم رواں سال سب سے زیادہ ٹی20 انٹرنیشنل میچز ہارنے والی ٹیم بن گئی
فوٹو فائل
پاکستان کرکٹ ٹیم سال 2024 میں ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ شکست کھانے والی ٹیم بن گئی۔
ایک جائزے کے مطابق سال 2024 میں پاکستان کرکٹ ٹیم 17 ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں ناکامی سے دوچار ہوئی، دوسرے نمبر پر انڈونیشیا کرکٹ ٹیم…