اینٹی کرپشن نے زرتاج گل کے گرد گھیرا تنگ کردیا

فائل:فوٹو لاہور: اینٹی کرپشن نے سابق وزیر مملکت و رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے۔ ترجمان کے مطابق سابق ایم این اے زرتاج گل کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔…

تحصیل آٓلائی میں چیئرلفٹ پر پھنسے بچوں سمیت تمام 8 افراد کو بحفاظت اتار لیا

فوٹو:اسکرین گریب بٹگرام :بٹگرام کی تحصیل آٓلائی میں چیئرلفٹ پر پھنسے بچوں سمیت تمام 8 افراد کو بحفاظت اتار لیا گیا ،پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز مقامی کیبل ایکسپرٹس کی مدد سے ریسکیو آپریشن مکمل ہوا. چیئرلفٹ پر موجود جن افراد کو ریسکیو کیا گیا…

سپریم کورٹ نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی اپیل پر سماعت کے دوران عدالت نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی.…

جڑانوالہ واقعہ کی درخواست سپریم کورٹ میں مقرر کرکے ملتوی کر دی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: جڑانوالہ واقعہ کی درخواست سپریم کورٹ میں مقرر کرکے ملتوی کر دی گئی، سپریم کورٹ میں جڑانوالہ واقعے سے متعلق درخواست آج سماعت کے لیے مقرر ہو کی گئی تھی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

فوٹو : ٹوئٹر لاہور: پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا، 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا آج سے سری لنکا میں آغاز ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ سے قبل دونوں ٹیمیں 3 ون ڈے…

پرسنل سیکرٹری وقاراحمد کی صدر مملکت سے اپنا تبادلہ روکنےکی درخواست

فوٹو: فائل اسلام آباد: سبکدوش پرسنل سیکریٹری وقار احمد نے کہا ہے حقیقت یہ ہے کہ فائلز ابھی بھی صدارتی چیمبر میں موجود ہیں، صدر کا سیکریٹری کی خدمات واپس کرنے کا فیصلہ انصاف پر مبنی نہیں۔ صدرملکت کے پرسنل سیکرٹری وقاراحمد کی صدر مملکت سے…

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ،ایک شہری شہید،3افرادزخمی

فوٹو: فائل راولپنڈی:بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ،ایک شہری شہید،3افرادزخمی ہوگئے، بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابقبھارتی فوج نے ایل او سی کے نکیال…

صدر مملکت نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی۔ اس سلسلے میں ایوان صدر کی جانب سے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو خط لکھ کر کہا گیا کہ صدرمملکت کے سیکرٹری وقار احمد کی مزید خدمات…

امریکی ٹی10 لیگ،کیلیفورنیا نائٹس نے ٹیکساس چارجرز کو 48 رنز سے ہرادیا

فوٹو:فائل لوڈیرہل: امریکی ٹی10 لیگ میں کیلیفورنیا نائٹس نے ٹیکساس چارجرز کو 48 رنز سے شکست دیدی۔ فاتح الیون نے ایک وکٹ پر 158 رنز جوڑے، ناکام سائیڈ 8 وکٹ پر 110 رنز بناسکی، پاکستانی اسٹارز ناکام رہے، اوپنر محمد حفیظ 2 رنز بناسکے، سہیل…

سائفر کیس ، شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعتوں کے لیے اسلام آباد میں خصوصی عدالت قائم کردی گئی جس نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے جج ابوالحسنات محمد…