بادی النظرمیں ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں خامیاں ہیں،چیف جسٹس عمر عطا بندیال

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ بادی النظرمیں ٹرائل کورٹ نے ایک ہی دن میں فیصلہ دیا جو درست نہیں تھا اور ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں…

مونس الٰہی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے،نیب انکوائری رپورٹ

فائل:فوٹو لاہور: نیب کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی، جس میں بتایاگیاہے کہ مونس الٰہی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے۔انہوں نے اپنے والد کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا غلط استعمال کیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور مونس الٰہی…

انصاف میں تاخیر کا مطلب نا انصافی ہے،ماہرہ خان

فائل:فوٹو لاہور: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انصاف میں تاخیر کا مطلب نا انصافی ہے۔ جب قانون بنانے والوں کے گھر میں ایسے واقعات ہوں گے تو ہم کس سے قانون کے بارے میں بات کریں گے۔جب بھی کوئی واقعہ ہوتا ہے اس کے مجرم جیل میں چلے جاتے ہیں…

رضوانہ تشدد کیس ، سول جج کو نوکری سے فارغ کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: رضوانہ تشدد کیس میں سول جج کو نوکری سے فارغ کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی گئی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ بچوں پر تشدد اور چائلڈ لیبر سے متعلق فیڈریشن کو دیکھنا چاہیے۔ ہائی کورٹ نے کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ…

جن کو غلط فہمی ہے وہ دور کر لیں،ہتھیار نہیں ڈالیں گے،مقابلہ کریں گے،،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

فائل:فوٹو کراچی: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہنا ہے کہ انتہا پسندی کے سامنے کسی صورت سرینڈر نہیں کریں گے، خارجیوں کیلئے کھلا پیغام ہے ان میں لمبے عرصے تک لڑائی کی سکت نہیں، ہم نہ اپنے شہدا کی قربانی بھولیں گے نہ آئندہ قربانی سے گریز…

بجلی صارفین پر 144 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی صارفین پر ایک بار پھر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 144 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر آج سماعت کرے گا، جس میں چوتھی…

چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالتی فیصلہ ہونے تک جسٹس عامر فاروق کو مقدمات کی سماعت سے روکا جائے۔ انہوں نے اپنی درخواست…

نیب ترامیم مشکوک، 3 جولائی کو کی گئی ترامیم عدالتی فیصلوں کے متصادم ہیں، چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے حکم کے خلاف نیب کی اپیل خارج کردی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ جولائی میں ہونے والی نیب ترامیم مشکوک ہیں، 3 جولائی کو کی گئی نیب ترامیم عدالتی…

خبردار!کم عمر ی میں سیگریٹ نوشی کرنے والوں کی دماغی ساخت تبدیل ہوسکتی ہے ،تحقیق

فائل:فوٹو کیمبرج: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کم عمر سیگریٹ نوشی کرنے والوں کی دماغی ساخت اپنے ان ساتھیوں سے تبدیل ہوتی ہے جو سیگریٹ نہیں پیتے۔محققین کاکہناہے کہ ایسے طریقہ کار کا وضع ہونا جس سے سیگریٹ نوشی کی عادت میں مبتلا ہونے کے…

محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھرمیں بارشوں کی نوید سنادی

فائل:فوٹو اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھرمیں بارشوں کی نوید سنادی ۔بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھرمیں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں…