9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان کی ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد

فوٹو : فائل راولپنڈی: 9مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ٹرائل روکنے کی درخواست خارج کر دی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 30 ستمبر تک ملتوی کر دی ہے۔…

تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو

حفیظ اللہ نیازی مملکت کا بحران صرف سیاسی، چشم پوشی کیسے ممکن ہے؟ مملکت کو سیاسی دلدل میں دھکیلنے والے ذمہ داران ہمیشہ بچ نکلے بلکہ قومی اعزازات کیساتھ رخصت ہوئے، آزادی کے چند سال بعد ہی، مملکت ابھی سنبھل نہ پائی تھی کہ 1951ء کا بدقسمت سال…

سیلاب متاثرین اور ہلالِ احمر

وقار فانی مغل انسانی ہمدردی کا تقاضا ہے کہ مشکل وقت میں انسان اپنے ہم وطنوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہو۔ پاکستان میں قدرتی آفات اور ہنگامی حالات کے دوران سب سے پہلے جس ادارے کا نام ذہن میں آتا ہے وہ ہے ہلالِ احمر پاکستان، جو ہمیشہ خدمت ِ انسانیت…

ہلال احمر پاکستان اور ناروے ریڈ کراس کا انسانی ہمدردی تعاون بڑھانے پر اتفاق

فوٹو : پی آر  اسلام آباد: ہلال احمر پاکستان کی چیئرپرسن محترمہ فرزانہ نائیک نے ناروے ریڈ کراس کی صدر محترمہ سیری ہیٹلن سے اوسلو میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ کمیونٹیز کے لیے انسانی ہمدردی کے تعاون کو…

پاکستان میں گدھوں کی افزائش کیلئے چینی سرمایہ کاری، 40 فارمز قائم کرنے کا فیصلہ

فوٹو : فائل  اسلام آباد : پاکستان میں گدھوں کی افزائش نسل بڑھانے کیلئے چین نے بڑی سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا۔ وزارت غذائی تحفظ کے ذرائع کے مطابق چینی کمپنی سنگ ینگ اس منصوبے میں 3 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ چینی کمپنیاں ملک…

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات، تعلقات میں نئی پیش رفت

فوٹو : سکرین شاٹ  واشنگٹن: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی، جو خوشگوار اور مثبت ماحول میں منعقد ہوئی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور عالمی امن پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔…

صدر کو آرٹیکل 200 کے تحت ججز کی منتقلی کا اختیار حاصل ہے، سپریم کورٹ

فوٹو : فائل  اسلام آباد : سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کی سینیارٹی اور تبادلوں سے متعلق درخواستیں نمٹا دیں، 55 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ صدر کو آرٹیکل 200 کے تحت ججز کی منتقلی کا اختیار حاصل ہے،…

ایشیا کپ، سپر فور ، پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دیدیا

فوٹو : کرک انفو دبئی: ایشیا کپ، سپر فور ، پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دیدیا ہے،پاکستان کی جانب سے کوئی بھی بیٹر کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا، آخر تک وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں. ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…

یورپی یونین کو چاول برآمدات معاملہ، افسران کے خلاف انکوائریوں پر سب کمیٹی قائم

فوٹو : فائل اسلام آباد : یورپی یونین کو چاولوں کی کنسائمنٹس کے معاملے پر قائمہ کمیٹی میں تفصیلی غور کیا گیا، وزیر اعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کی انکوائری پر معطل افسر ڈاکٹر طارق بھی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ انہوں نے مؤقف اپنایا کہ میری…

190ملین پاؤنڈ کیس،نیب پراسیکیوٹر غیر حاضر، اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت بغیر کارروائی ملتوی

فوٹو : فائل  اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران نیب کے…