ہم کسی بھی ملک کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہمارا فائدہ اٹھائیں، ڈونلڈ ٹرمپ
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، ٹرمپ نے اپنے پہلے خطاب میں اپنی ترجیحات کا اعلان کیا اور جوبائیڈن کی موجودگی میں ان کے دور حکومت اور پالیسیوں پر تنقید کی۔