ترکیہ اور آذربائیجان کی مسلح افواج کے دستے بھی تقریب میں شریک ہوئے

فوٹو : فائل اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں یومِ آزادی اور معرکۂ حق کی فتح کی مرکزی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں برادر اسلامی ممالک ترکیہ اور آذربائیجان کی مسلح افواج کے دستے بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ تقریب…

وزیراعظم کا یوم آزادی تقریب میں آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل دینے کا اعلان

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : وزیراعظم کا یوم آزادی تقریب میں آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل دینے کا اعلان، معرکہ حق میں پاکستان نے بھارت کو تاریخ کا وہ سبق سکھایا جو ان کی آنے والی نسلیں بھی قیامت تک یاد رکھیں گے، وزیراعظم نے تقریب سے…

مودی کیلئے سخت پیغام: سندھ طاس معاہدہ نہ مانا تو چھ کے چھ دریا چھین لیں گے

فوٹو : پیپلزپارٹی  کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو ماننے پر مجبور کریں گے، اور اگر بھارت نے معاہدہ نہ مانا تو چھ کے چھ دریا چھین لیں گے۔ نیو حب کینال کے…

کسی بھی شخص کو 3ماہ حراست میں رکھنے کا اختیار، مسلم لیگ ن حکومت نے بل منظور کرالیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ایکٹ میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی، جس کے تحت مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کسی بھی شخص کو تین ماہ تک حفاظتی حراست میں رکھنے کی مجاز ہوں گی۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس…

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 202 رنز سے ہرا کر 33 سال بعد ونڈے سیریز جیت لی

فوٹو : کرک انفو ٹرینیڈاڈ : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 202 رنز سے ہرا کر 33 سال بعد ونڈے سیریز جیت لی، پاکستانی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی، 295 رنز ہدف کے تعاقب میں پوری ٹیم 92 رنز ڈھیر ہوئی، کپتان رضوان سمیت 5 کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے. ویسٹ…

کراچی کےلئے 22 سال بعد نیو حب کینال کا تعمیراتی منصوبہ مکمل ہو گیا

فوٹو : فائل کراچی : شہر قائد کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری،کراچی کےلئے 22 سال بعد نیو حب کینال کا تعمیراتی منصوبہ مکمل ہو گیا۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کے مطابق دو دہائیوں بعد کراچی میں پانی کی فراہمی کا یہ بڑا منصوبہ پایۂ تکمیل کو…

القادر ٹرسٹ نیب ریفرنس میں جائیداد نیلامی کے معاملے پر اہم پیش رفت، جائیداد نیلا م ہوگئی

فوٹو : فائل اسلام آباد : القادر ٹرسٹ نیب ریفرنس میں جائیداد نیلامی کے معاملے پر اہم پیش رفت، جائیداد نیلا م ہوگئی، جہاں اشتہاری ملزمان کی تین میں سے بنی گالا میں موجود ایک جائیداد نیلام کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق القادر ٹرسٹ کیس میں…

فٹبال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو کی 2 بیٹیوں کی پیدائش کے بعد اپنی گرل فرینڈکو شادی کی پیشکش

فوٹو : سوشل میڈیا لزبن :  فٹبال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو کی 2 بیٹیوں کی پیدائش کے بعد اپنی گرل فرینڈکو شادی کی پیشکش، اپنی طویل عرصے کی گرل فرینڈ اور ہسپانوی ماڈل جارجینا روڈریگز کو شادی کی پیشکش کر دی۔ یہ پیشکش ان کی دو بیٹیوں کی پیدائش کے…

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری روکنے کا حکم جاری

فوٹو: فائل پشاور : پشاور ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری روکنے کا حکم جاری کر دیا۔ دو رکنی بینچ، جس میں جسٹس ارشد علی اور جسٹس خورشید اقبال شامل ہیں، نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب اور شبلی فراز…

بجلی بلز کے سلیب پر کہیں نہ کہیں ایک یونٹ کا اثر تو آئے گا، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے بجلی بلز کے سلیبز خاص کر 201 یونٹس سے اوپر ایک یونٹ بڑھنے پر نظرثانی کا عندیہ عندیہ ہی رہا جب کہ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی پھر پرانی کہانی بیان کر دی. انھوں نے کہا…