شیرافضل مروت صحت کے مسائل کا شکار، 10 کلو وزن کم ہو گی

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد:پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے اسلام آباد میں ہونے والے مظاہروں سے اپنی حالیہ غیر حاضری کی وضاحت کرتے ہوئے خود کو درپیش صحت کے مسائل کا ذکر کیا ہے، شیرافضل مروت صحت کے مسائل کا شکار، 10 کلو وزن…

ایشیائی ترقیاتی بینک کا 3 برسوں کیلئے 6 ارب ڈالر فنانسنگ کا اعلان

فوٹو:فائل اسلام آباد : آئی ایم ایف کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک کا 3 برسوں کیلئے 6 ارب ڈالر فنانسنگ کا اعلان کر دیا۔اے ڈی بی حکام کے مطابق آئندہ سال 2025 کے دوران 1 ارب 85 کروڑ ڈالر سے زائد فنانسنگ ہو گی. سال 2026 کے دوران 2 ارب 30 کروڑ…

سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کا وفد 3 روزہ دوے پر پاکستان پہنچ گیا

فوٹو: پی آئی ڈی  اسلام آباد: سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کا وفد 3 روزہ دوے پر پاکستان پہنچ گیا، وفد کی سربراہی سعودی وزیرسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح کر رہے ہیں سعودی وفد کے ساتھ 130 سرمایہ کار اسلام آباد پہنچے ہیں ایئرپورٹ پروفاقی…

پی ٹی ایم کے جرگہ پر اعتراض نہیں، متوازی عدالت کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی ایم پر پابندی اس لیے عائد کی کہ وہ ایک طرف ریاست، دوسری طرف پولیس کو گالیاں دے رہے ہیں اور پھر نسلی امتیاز کو بڑھاوا دے کر قوم کو تقسیم کررہے ہیں. اسلام آباد میں پریس…

حکومت کے پاس اب بھی ضمیر پرووٹ لینے کا آپشن موجود ہے، بلاول بھٹو

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم کا بل 25 اکتوبر تک منظور کرا لیا جائے گا،بلاول بھٹوزرداری نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی جماعت کو آئینی ترمیم کی کوئی جلدی نہیں ۔ سیاست میں جو…

پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد:سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع ہیں، اس سلسلے میں سعودی عرب کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدوں کے لیے فریم ورک بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے 2027ء تک 5 ارب…

ہلالِ احمر اور کے ایس ریلیف کے مابین مفاہمتی یادداشت طے پا گئی

وقار فانی اسلام آباد:ہلالِ احمر اور کے ایس ریلیف کے مابین مفاہمتی یادداشت طے پا گئی، چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری اور انجینئر احمد علی البیض نے معاہدے پر دستخط کیے، تقریب میں نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحق ڈار، سعودی سفیر…

پاکستان نے بارڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے پاک افغان بارڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنا دی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی، پاکستان نے جوابی کارروائی میں افغان چوکیوں کو…

توشہ خانہ کیس ٹو،پراسیکیوٹر مقرر کرنے کا وقت دینے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ عدالت نے ایف آئی اے کی کیس میں پراسیکیوٹر مقرر کرنے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دینے کی استدعا بھی مسترد کردی۔…

سعودی عرب کے سکولوں میں موسیقی کی تعلیم کیلئے 9 ہزار خواتین ٹیچرز کی تربیت

فوٹو: الاخباریہ ریاض : سعودی عرب کے سکولوں میں موسیقی کی تعلیم کیلئے 9 ہزار خواتین ٹیچرز کی تربیت کی جارہی ہے، یہ رپورٹ اردو نیوز نے سعودی خبررساں سائٹ سبق نیوز کا حوالہ دے کر دی گئی ہے. رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت ثقافت میں پلاننگ…