وزیراعظم تین روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے،کوپ29 اجلاس میں شرکت کریں گے

فائل:فوٹو باکو:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کانفرنس آف پارٹیز کے 29ویں کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس (کوپ-29) کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورہ آذربائیجان پہنچ گئے ۔وزیرِاعظم آج باکو میں مصروف دن گزاریں…

اگر آپ کی وردی اور اس پر پاکستان کا جھنڈا نہ ہوتا تو آپ کو اٹھا کر باہر پھینک دیتا

فوٹو : سکرین شاٹ اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں اسلام آباد پولیس کی کارکردگی زیرِ بحث آئی اس دوران چیئرمین قائمہ کمیٹی خرم نواز اور آئی جی اسلام آباد میں تلخ کلامی ہوگئی۔ اس حوالے سے روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے…

اسرائیلی وزیراعظم نے پہلی بار لبنان میں کیے گئے پیجر اور واکی ٹاکی حملوں کی ذمہ داری باضابطہ قبول…

فائل:فوٹو بیروت : سرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے پہلی بار لبنان میں کیے گئے پیجر اور واکی ٹاکی حملوں کا اعتراف کرتے ہوئے ذمہ داری باضابطہ قبول کرلی۔ عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے گزشتہ ہفتے وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹانے کے بعد اسرائیلی…

۔ 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس، ملزمان کی جانب سے 342 کا بیان آج بھی جمع نہ کرایا جاسکا

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کاروائی 13 نومبر تک ملتوی، ملزمان کی جانب سے 342 کا بیان آج بھی جمع نہ کرایا جاسکا۔ ۔190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس پر اڈیالہ جیل میں احتساب…

سائنسدانوں کو کوے کی نئی خاصیت معلوم ہوگئی

فائل:فوٹو واشنگٹن:ذہانت کی بات کی جائے تو سائنس دان طویل عرصے سے پرندوں کو عقل مند سمجھتے آئے ہیں لیکن ایک ایسا پرندہ ہے جس نے سائنسدانوں کو ہمیشہ حیران کیا ہے اور وہ ہے کوا۔ سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کوے چیزوں کو بنانے، انہیں…

ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری سے موسم سرد ،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری سے موسم سرد ہوگیاپہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری سے کاسلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے ۔ سوات کے…

گرین ٹاوٴن پولیس مقابلے میں ہلاک چار ڈاکووٴں کی ساتھی خاتون کا بیان قلمبند

فائل:فوٹو لاہور: گرین ٹاوٴن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران چار ڈاکووٴں کی ہلاکت کے کیس میں ان کی ساتھی ملزمہ خاتون اقراء نے بیان ریکارڈ کروادیا۔ ملزمہ نے اپنے بیان میں کہا کہ شوہر سے جھگڑے کے بعد ڈکیت رضوان سے تعلقات استوار ہوئے اور شوہر…

ملالہ یوسف زئی نے غزہ میں جاری بم باری، خواتین اور بچوں کے قتل عام پر آواز اْٹھا دی

فائل:فوٹو لندن :انسانی حقوق کی علم بردار اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے غزہ میں جاری بم باری، خواتین اور بچوں کے قتلِ عام پر آواز اْٹھا دی۔ملالہ نے کہا کہ غزہ میں ہونے والے قتلِ عام کے بڑھتے ہوئے ثبوت ہم سب کو ہلا کے رکھنے کے لیے…

پی ٹی اے نے ملک میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کر دیے۔ پی ٹی اے کے ذرائع مطابق وی پی اینز کی وائٹ لسٹنگ کے لیے انہیں عارضی بلاک کیا جا رہا ہے، غیر رجسٹرڈ وی پی اینز سیکیورٹی…