اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کے منصوبے پر دستخط کردیے ،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکا نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کے منصوبے پر دستخط کردیے ہیں اور حماس اس منصوبے کا جائزہ لے رہا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں 60 روز کے لیے جنگ بندی ہوگی اور اقوام متحدہ کے ذریعے انسانی بنیاد پر امدار پہنچائی جائے…

صدر مملکت ے کم عمر بچوں کی شادی پر پابندی کے بل پر دستخط کردئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کم عمر بچوں کی شادی پر پابندی کے بل پر دستخط کردئیے، جس کے بعد 18 سال سے کم عمر بچوں کے نکاح کا اندراج قانونی جرم قرار ہوگا۔ نابالغ دلہن یا دلہے کو شادی پر مائل یا مجبور کرنے، ترغیب دینے اور…

غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں ،پاکستان کاسلامتی کونسل سے مطالبہ

فائل:فوٹو نیویارک:پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ دنیا مزید ایک دن کی بے عملی کی متحمل نہیں ہو سکتی، کیونکہ تاریخ ہمیں ہماری ذمے داری سے بری الذمہ نہیں کرے گی۔…

مریم نواز کے صاحبزادے جنید کی دوسری شادی کے لئے رشتہ طے پاگیا، دلہن کون ہوں گی؟

فائل:فوٹو لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کیلیے رشتہ طے ہوگیا، اس بار ان کی دلہن کون ہوں گی؟ اس حوالے سے پارٹی ذرائع سے معلومات سامنے آگئیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے…

عیدالاضحیٰ سیکیورٹی پلان جاری، پنجاب بھر میں سخت اقدامات کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے سخت اقدامات پر مبنی سیکیورٹی پلان جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ ہدایات کے مطابق، صوبے بھر میں تمام حساس تنصیبات اور…

حکومت بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کر رہی ہے، اویس لغاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ شمسی توانائی کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، شمسی توانائی کا ذریعہ حیران کن ہے حکومت بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں انرجی ورکشاپ سے خطاب کرتے…

ٹی 20 سیریز ، پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے شکست دیدی

فائل:فوٹو لاہور: ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم بنگلا دیش کو 37 رنز سے شکست دیدی۔ 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم ا?خری اوور میں 164 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، کپتان لٹن داس 48 رنز کیساتھ نمایاں رہے،…

پاکستان کے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو، والٹ کے قیام کا اعلان

فائل:فوٹو لاس ویگاس: پاکستان نے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو اور قومی بٹ کوائن والٹ کے قیام کا بھی اعلان کر دیا۔ اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو کا اعلان وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے بلاک چین، کرپٹو اور پاکستان کرپٹو کونسل (پی سی سی)…

سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں ہے،ججز آئینی بنچ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کودینے کیخلاف نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے کہ سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں پر کیسے دعوی کیا،جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ سنی اتحاد کونسل…

امید ہے بانی پی ٹی آئی عید سے پہلے رہا ہوں گے،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کیس فکس ہو جائے گا اور بانی پی ٹی آئی عمران خان عید سے پہلے رہا ہوں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سینیٹر شبلی فراز کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو بیرسٹر گوہر نے کہا…