بانی پی ٹی آئی کسی اور کیس میں گرفتار نہیں تو جیل سے رہا کر دیا جائے،تحریری فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی، فیصل واوڈا، شیخ رشید اور صداقت عباسی کے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی، فیصل واوڈا، شیخ…