مجھے اپنی شہرت سے ڈر لگتا ہے کہ میں کل اللہ تعالیٰ کو کیا منہ دکھاوٴں گی؟،ہانیہ عامر
فائل:فوٹو
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ مجھے اپنی شہرت سے ڈر لگتا ہے کہ میں کل اللہ تعالیٰ کو کیا منہ دکھاوٴں گی؟ وہ مجھ سے سوال کریں گے تو کیا کہوں گی کہ میں نے کچھ فلمیں کیں اور بہت سارے پیسے…