سپریم کورٹ نے”اے آئی “ کے استعمال پر گائیڈ لائنز تیار کرنے کی سفارش کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کے استعمال پر گائیڈ لائنز تیار کرنے کی سفارش کر دی۔فیصلے میں کہاگہاے کہ اے آئی کو فیصلہ لکھنے میں ریسرچ اور ڈرافٹ تیاری میں استعمال کیا جا سکتا ہے چیٹ جی پی ٹی ، ڈیپ سیک…