آذربائیجان،آرمینیا امن معاہدہ کے پیچھے چھپی امریکی واردات ؟ ایران کھل کر سامنے آگیا

فوٹو : سوشل میڈیا انقرہ : آذربائیجان،آرمینیا امن معاہدہ کے پیچھے چھپی امریکی واردات ؟ ایران کھل کر سامنے آگیا اس معاہدے کے تحت امریکا نے قفقاز میں ٹرمپ راہداری بنانے کا منصوبہ بنالیا۔ دوسری طرف ایران اس منصوبے کی مخالفت کردی ہے اس حوالے…

دنیابھرمیں آبادی بڑھنے پرتشویش ،جاپان کی آبادی میں کمی کا رجحان

فوٹو : سوشل میڈیا ٹوکیو: دنیابھرمیں آبادی بڑھنے پرتشویش ،جاپان کی آبادی میں کمی کا رجحان ہے ۔ جاپان میں آبادی میں کمی کا رجحان تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سال 2024 میں ملک کی آبادی 9 لاکھ 8 ہزار سے زائد کم ہو کر 12 کروڑ رہ گئی،…

پاکستانی کرکٹر حیدر علی سنگین قانونی الزام کی زد میں آگئے، برطانیہ چھوڑنے پرپابندی عائد

فوٹو: فائل مانچسٹر: برطانیہ میں پاکستانی کرکٹر حیدر علی سنگین قانونی الزام کی زد میں آگئے، برطانیہ چھوڑنے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ گریٹر مانچسٹر پولیس کے مطابق 4 اگست 2025 کو جنسی زیادتی کی شکایت موصول ہوئی، جس کا مبینہ طور پر وقوعہ 23…

پاکستان اورانڈیااپنے تباہ شدہ طیاروں کی فہرستیں آزاد ماہرین کے سامنے پیش کریں،خواجہ آصف

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل اے پی سنگھ کے آپریشن سندور سے متعلق حالیہ بیانات کو بے بنیاد، غیر حقیقی اور مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ردعمل میں کہا کہ یہ حیران کن ہے کہ بھارتی…

پاکستان نے پہلا ونڈے میچ 5وکٹوں سے جیتا ،دوسرامیچ آج کھیلا جائے گا

فوٹو: سوشل میڈیا ٹرینیڈاڈ: پاکستان نے پہلا ونڈے میچ 5وکٹوں سے جیتا ،دوسرامیچ آج کھیلا جائے گا،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔۔…

پاک افغان سرحد کے قریب بھارتی حمایت یافتہ مزید 14 خوارج ہلاک، دو دن 47 مارے گئے 

  فوٹو : فائل  راولپنڈی (آئی ایس پی آر) – پاک فوج کی سکیورٹی فورسز نے 7 اور 8 اگست کی درمیانی شب بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم فتنہ الخوارج کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے…

لاہور انسداد دہشت گردی عدالت نے عمر ایوب کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں

فوٹو: فائل  لاہور : لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان کو جلانے کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد…

کالج اور یونیورسٹیوں میں منشیات، وزیر انسداد منشیات کا قومی اسمبلی میں حیران کن انکشاف

جاوید نور  اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کرواتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال سے متعلق حکومت کے پاس کوئی مستند اور تازہ ڈیٹا موجود نہیں۔…

بھارتی حمایت یافتہ خوارجی دہشتگردوں کی ژوب میں دراندازی کی کوشش ناکام، 33 ہلاک

فوٹو: آئی ایس پی آر ژوب : بلوچستان کے علاقے ژوب میں سکیورٹی فورسز نے ایک اور بڑی دہشتگردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے 33 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

مینٹورشپ مکمل کرنے والے اڑھائی سو طلبہ و طالبات میں شیلڈز اور اسناد تقسیم

فوٹو : پی آر  اسلام آباد :پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (ہلال احمر پاکستان) کے زیر اہتمام ورلڈ یوتھ ڈے کی مناسبت سے فاطمہ جناح آڈیٹوریم، اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مینٹورشپ مکمل کرنے والے اڑھائی سو طلبہ و طالبات میں…