Top Story

وزیر اعظم تاشقند پہنچ گئے،والہانہ استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا

فائل:فوٹو تاشقند: وزیر اعظم شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ کانگریس سینٹر تاشقند پہنچ گئے۔ ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف نے وزیر اعظم شہباز شریف کا استقبال کیا، اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ کانگریس سینٹر تاشقند آمد پر وزیراعظم اور ازبک صدر محو گفتگو رہے، اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔ ازبک صدر…
Read More...

پنجاب میں قدیم فوجداری قوانین کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب نے قدیم قوانین کو تبدیل کرنے کے لیے ”قانونی اصلاحات کمیٹی“ تشکیل دے دی جو قوانین کو جدید اور موثر بنانے کے لیے سفارشات پیش کرے گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے قانونی اصلاحات کی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ قانونی اصلاحات کمیٹی، ضابطہ فوجداری 1898، تعزیرات پاکستان 1860 اور قانون شہادت آرڈر 1984 میں ترامیم کا مسودہ…
Read More...

ملٹری ٹرائل کیس، 1962 کے آئین میں ایوب خان کا دور تھا کیا اس وقت لوگوں کو بنیادی حقوق میسر تھے؟ ،جسٹس مسرت ہلالی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس میں کہا کہ ٹو ون ڈی میں سویلینز کا تعلق کیسے بنایا گیا ہے؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی سات رکنی آئینی بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس حسن اظہر رضوی بنچ میں شامل ہیں، جسٹس…
Read More...

پاکستان

جمہوریت، آئین و قانون بحالی کیلئے سڑکوں پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ ہو گی،عمر ایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ اس وقت حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، سب کٹھ پتلیاں ہیں جمہوریت، آئین، قانون کی بحالی کیلئے سڑکوں، پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی 2 روزہ آئین تحفظ کانفرنس آج ہو گی، ہم نے کانفرنس کے لئے 3 مقامات…
Read More...

National

کالم

صرف 12 ارب پتی

جاوید چوہدری عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم دونوں یو اے ای کے دورے پر گئے‘ متحدہ عرب امارات کے صدر…

کھیل

چیمپئینز ٹرافی،آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار

فائل:فوٹو راولپنڈی:آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں گروپ بی کا اہم میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔ راولپنڈی میں شیڈول آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے، میچ کا ٹاس مقامی وقت کے مطابق 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ اور میچ کا ا?غاز 2 بجے ہونا تھا لیکن بارش کی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں